• دارالعلوم زاہدان: علامہ محمود احمد غازی رحمہ اللہ کی یاد میں سیمینار منعقد

    اشاعت : 01 11 2010 ه.ش

    اشارہ: علامہ محمود احمد غازی رحمہ اللہ کا شمار عالم اسلام کے ممتاز اور بے مثال مفکرین و مصنفین میں ہوتا تھا۔ آپ مختلف علمی اور اکیڈمک موضوعات میں ماہر اور صاحب رائے مانے جاتے تھے۔ مرحوم ۲۰۰۹ء کے موسم بہار میں حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کی دعوت پر دارالعلوم زاہدان تشریف لائے جہاں […]

    مزید...

  • زاہدان میں زیرتعلیم سنی طلباء کا تعارفی اجتماع

    اشاعت : 27 10 2010 ه.ش

    رپورٹ (سنی آن لائن) زاہدان شہر کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجز میں نئے آنے والے سنی طلباء کی تعارفی میٹنگ جمعہ بائیس اکتوبر کو دارالعلوم زاہدان میں منعقد ہوئی۔

    مزید...

  • 4صدور سمیت متعدد نامور شخصیات کو قبول اسلام کی سعادت ملی

    اشاعت : 26 10 2010 ه.ش

    لاہور (رپورٹ: جنگ نیوز) سابق برطانوی وزیر ٹونی بلیئر کی سالی نورین بوتھ تاریخ میں اسلام قبول کرنے کی پہلی مثال نہیں ہیں بلکہ لورین سے قبل متعدد نامور شخصیات قبول اسلام کی سعادت حاصل کر چکی ہیں.

    مزید...

  • شہری ہلاکتیں زیادہ ہیں

    اشاعت : 25 10 2010 ه.ش

    رپورٹ(بی بی سی اردو ڈاٹ کام) جنگ زدہ علاقوں میں شہریوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک غیرسرکاری امریکی تنظیم نے کہا ہے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں میں مارے جانے والے بے گناہ لوگوں کی تعداد اس سے زیادہ ہے جس کا امریکہ اعتراف کرتا ہے۔

    مزید...

  • ڈرون حملوں میں تیزی کیوں

    اشاعت : 12 10 2010 ه.ش

    رپورٹ (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حالیہ دنوں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں اضافے پر ماہرین کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ذمہ داری بظاہر امریکہ نے اب خود سنبھال لی ہے۔

    مزید...

  • امریکی مسلمانوں کا ایک عظیم اجتماع

    اشاعت : 11 10 2010 ه.ش

    رپورٹ(VOA News) “اسنا” یا “اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ” امریکہ میں مقیم مسلمانوں کی سب سے بڑی اور پرانی تنظیم ہے۔  اس کا مقصد امریکہ میں رہائش پذیر مسلمانوں کی نمائندگی کے ساتھ ساتھ انہیں درپیش مسائل کے حل میں مدد فراہم کرنا ہے۔

    مزید...

  • فیصل شہزاد اور جج میں مکالمہ

    اشاعت : 06 10 2010 ه.ش

    رپورٹ(بی بی سی اردو ڈاٹ کام) اگر انتہاپسندی کا تعلق غربت اور فلاس سے ہے تو ان چیزوں میں سے کسی کا بھی دور تک تعل‍ق پاکستانی نژاد امریکی شہری فیصل شہزاد سے نہیں لگتا تھا جسے منگل کی صبح نیویارک کے علاقے منہیٹن میں امریکی وفاقی عدالت نے نیویارک کے مشہور و مصروف ترین […]

    مزید...

  • گزشتہ سے پیوستہ: شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید خاش وسراوان کے دورے پر

    اشاعت : 18 07 2010 ه.ش

    دورہ سراوان میں حضرت شیخ الاسلام نے بعض دیگر دینی مدارس ومراکز کاتفصلیلی دورہ کرکے عوام اور علمائے کرام سے ملاقات کی۔ منگل اور بدھ کی درمیانی رات آپ دارالعلوم زنگیان سراوان تشریف لے گئے جہاں آپ نے طلبہ کی سالانہ تقریب دستاربندی میں شرکت کی۔

    مزید...

  • رپورٹ: شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید خاش وسراوان کے دورے پر(دوسری قسط)

    اشاعت : 02 07 2010 ه.ش

    مولانا عبدالحمید “اسماعیل آباد” خاش میں: سوموار کی رات کو حضرت شیخ الاسلام دامت برکاتہم مدرسہ دارالہدی کی سالانہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے جو ضلع خاش کے علاقے اسماعیل آباد میں واقع ہے۔ دارالہدی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مقام صحابہ رضى الله عنهم اجمعين پر روشنی ڈالی۔ آپ نے فرمایا صحابہ […]

    مزید...

  • رپورٹ: شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید خاش وسراوان کے دورے پر(پہلی قسط)

    اشاعت : 30 06 2010 ه.ش

    نوٹ: خطیب اہل سنت زاہدان اور اہل سنت ایران کے مذہبی پیشوا حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم21جون 2010ء کو تین روزہ دورے کیلیے ایرانی بلوچستان کے ضلع خاش اور سراوان تشریف لے گئے جہاں آپ نے مختلف دینی مدارس کے سالانہ جلسوں اور تقاریب دستاربندی میں شرکت کی۔ آپ نے متعلقہ علاقوں کے […]

    مزید...