وہ ہیبت کہ دیوار و در کانپتے ہیں ارے اُن سے شمس و قمر کانپتے ہیں سپر پاور کہلانے والے شہنشاہ ہر قل کے دربار میں اسلام کے سفیر پیوند زدہ لباس میں پہنچے ہیں، ہر قل ان کے آنے کا مقصد معلوم کر کے حیران ہو رہا ہے،
حضرت ابو اُمامہ ؓ سے رویت ہے کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:تم ضرور قیامِ لیل کیا کرو (نمازِ تہجد پڑھا کرو) کیونکہ وہ تم سے پہلے صالحین کا شیوہ، شعاراور طریقہ رہا ہے ،اور قربِ الٰہی کا تمہارے لیے خاص وسیلہ ہے ، اور وہ برائیوں کو مٹانے والی […]
دنیا کی تاریخ بادشاہوں کے تذکروں سے بھری پڑی ہے۔ ایک سے ایک قابل اور ایک سے بڑھ کر ایک نا اہل ترین بادشاہوں نے تاریخ میں اپنے نام رقم کیے۔
محرم ہجری سال کا پہلا مہینہ ہے اوران مہینوں میں ہے جس کو اللہ رب العزت نے باعزت وبابرکت قرار دیاہے،
تقدیرِ معاش خالق کائنات نے انسانیت کی پیدائش سے ہزارہا برس قبل انسان کے گزر بسر کے معاشی سامان کا بند و بست فرمایا۔ ذریعۂ معاش اور وسائل معاش کی تقدیر و تقسیم بھی قبل از تخلیق ہوچکی ہے۔
صورت اور حقیقت میں بڑا فرق ہے ہر ایک چیز کی ایک صورت ہوتی ہے اور ایک حقیقت، ان دونوں میں بہت بڑی مشابہت کے باوجود بہت بڑا فرق بھی ہوتا ہے۔
یوں تو الله تعالیٰ نے اپنے محبوب پیغمبر صلی الله علیہ وسلم کو ہر چیز عمدہ سے عمدہ عطا کی ہے، لیکن جو شاگرد رب العالمین نے آپ صلی الله علیہ وسلم کو عطا کیے ہیں اس کی مثال پیش کرنے سے دنیا قاصر ہے،
حج ارکانِ اسلام میں سے ایک رکن ہے اور بشرط قدرت و استطاعت فرض ہے۔
ایک عرصہ ہوا کہ ہمارا پیرا ملک پاکستان صدمات کی زد میں ہے، چند دن وقفہ ہوتا ہے، پھر کوئی نہ کوئی بلاء اور مصیبت نازل ہوجاتی ہے۔ اس سے بچاؤ کی کوئی مد ہم سی صورت نمودار ہونے لگتی ہے تو پھر اچانک ایک نئی آزمائش سامنے آجاتی ہے، آخر ہمارے ساتھ ایسا کیوں […]
عشرہ ذو الحجہ کی بڑی فضیلت ہے،اس میں بڑے بڑے اعمال انجام دئے جاتے ہیں ،ان اعمال میں ایک اہم ترین عمل اللہ کی قربت کی نیت سے قربانی کرنا ہے ۔