ایک بہترین منتظم کے لیے درج ذیل صفات کا حامل ہونا ضروری ہے: ۱:…راست بازی ۲:…امانت داری ۳:…ایفائے عہد ۴:…عدل و انصاف ۵:…ثابت قدمی ۶:…پاکیزہ نظریات ۷:…رعایا کے حقوق سے بخوبی واقفیت۔
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم أما بعد! فأعوذبالله من الشیطن الرجیم بسم الله الرحمن الرحیم: ﴿وَمَا آتَاکُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوہُ وَمَا نَہَاکُمْ عَنْہُ فَانتَہُوا﴾ صدق الله مولانا العظیم․ میرے محترم بھائیو! بزرگو اور دوستو!
تکمیل اسلام و تبلیغ اسلام دونوں ہی کی دعوت دینا چاہئے جب اسلام ہی دین کامل ہے تو جن لوگوں کے پاس یہ نعمت نہیں ہے ان کے پاس بھی اس کو پہونچانا چاہئے۔
بشریت کو قدم قدم پر ٹھوکریں لگتی ہیں، کبھی نفسانی خواہشات کی راہ سے اور کبھی عدوِ مبین شیطان لعین کے فریب وتلبیس کی راہ سے اور کبھی شیاطین الانس ( انسانی شیطانوں) کے وساوس اور غلط ماحول کے برے اثرات سے،
انسانی زندگی میں معیشت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔معاشی استحکام کے بغیر نہ فرد ترقی یافتہ خیال کیاجاتاہے اور نہ قوم۔قدم قدم پر انسان کو مال اور پیسے کی ضرورت پڑتی ہے ۔
قربانی صرف اُمت محمدیہ علی صاحبہا الصلوٰة والسلام کے ساتھ مخصوص نہیں، بلکہ قرآن مجید اور احادیث نبویہ کی تصریحات سے معلوم ہوتا ہے کہ پہلی امتیں بھی اس سے برابر کی مستفید ہوتی رہیں۔
غیبت اگرچہ عربی لفظ ہے ،لیکن ہر خاص وعام اس کا مفہوم سمجھتا اور روزہ مرہ کی گفت گو میں اسے استعمال کرتا ہے اور لطف یہ کہ اُسے کوئی بھی فردِ انسانی اچھا نہیں سمجھتا۔
’’الشریعہ‘‘ کے اگست ۲۰۰۷ء کے شمارے میں جناب ڈاکٹر سید رضوان علی ندوی کا مضمون ’’امہات المومنین رضی اللہ عنہن کے لیے حجاب کے خصوصی احکام‘‘ اور ستمبر ۲۰۰۷ء کے شمارے میں اس مضمون پر محمد رفیق چودھری صاحب کی تنقید بعنوان ’’امہات المومنین اور آیت حجاب کا حکم‘‘ نظر سے گزرے۔ اس سلسلے میں […]
بنی اسرائیل میں انبیاء کی بڑی تعداد مبعوث ہوئی اور الله تعالی کی طرف سے ہدایت کا پیغام لے کر اس قوم کی راہ نمائی کا فریضہ سرانجام دیتی رہی۔
بتاریخ ۶؍جمادی الثانیہ ۱۴۳۹ھ، (۲۴؍فروری ۲۰۱۸ء) نائب رئیس الجامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے فیصل مسجد، اسلام آباد میں جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمایا اور نماز جمعہ کی امامت فرمائی، اس موقع پر حضرت والا مدظلہم کا بصیرت افروز وعظ، جس میں موجودہ حالات کے لحاظ سے اہم […]