آج : 28 April , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • المکلا میں القاعدہ مخالف لڑائی میں 27 یمنی فوجی ہلاک

    اشاعت : 28 04 2016 ه.ش

    یمن کے جنوبی ساحلی شہر المکلا میں القاعدہ کے جنگجوؤں کے خلاف لڑائی میں ستائیس یمنی فوجی ہلاک اور ساٹھ سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • مصر میں صدر السیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    اشاعت : 26 04 2016 ه.ش

    مصر میں صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے دو جزائر سعودی عرب کے دائرہ اختیار دینے کے خلاف مظاہروں کو پولیس نے آنسو گیس اور ہوائی فائرنگ کی مدد سے منشتر کر دیا ہے۔

    مزید...

  • لندن: رابطہ عالم اسلامی کے دفترمیں 32 افراد مشرف بہ اسلام

    اشاعت : ه.ش

    رابطہ عالم اسلامی کی مساعی جمیلہ کے نتیجے میں برطانیہ میں مزید 32 غیرمسلم شہری دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ رابطہ عالم اسلامی کا کہنا ہے کہ عالم اسلام کا نمائندہ ادارہ مغرب اور اہل اسلام کے درمیان پل کا کردار ادا کررہا ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی عقوبت خانے سے کم سن فلسطینی طالبہ کی رہائی

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی حکام نے بارہ سالہ فلسطینی لڑکی کو اس کی اپیل منظور ہونے کے بعد جیل سے رہا کردیا ہے۔اس کم سن فلسطینی لڑکی پر الزام تھا کہ اس نے مغربی کنارے میں واقع ایک یہودی بستی میں یہودیوں کو چاقو گھونپنے کی سازش کی تھی اور اس نے اس کا اعتراف کیا تھا۔

    مزید...

  • اسرائیلی عہدیداروں کے حرم قدسی داخلے پر پابندی

    اشاعت : 23 04 2016 ه.ش

    اسرائیلی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید الفصح‘ کی سات روزہ تقریبات کے دوران اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ، وزراء اور دیگراہم شخصیات کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عاید کردی ہے۔

    مزید...

  • کابل: افغان ایجنسی کے دفتر پر حملہ، 28 ہلاک ،320 زخمی

    اشاعت : 20 04 2016 ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے پُلی محمود خان میں ایک زوردار خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں اٹھائیس افراد ہلاک اور تین سو بیس سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • جرمنی میں اسلام مخالف رہنما کےخلاف کارروائی شروع

    اشاعت : ه.ش

    جرمنی کےشہر ڈریزڈن میں مسلمان مخالف تنظیم پگیڈا کے بانی کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام میں درج مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔

    مزید...

  • شامی فضائیہ کے طیاروں کی بازار پر بمباری، 44 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شامی فضائیہ کے طیاروں کی بازار میں بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 44 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • مقبوضہ بیت المقدس : بس میں دھماکا ،20 افراد زخمی

    اشاعت : 19 04 2016 ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس میں ایک بس میں دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • امریکہ: عربی زبان میں گفتگو پر طیارے سے اتار دیا

    اشاعت : ه.ش

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم یونیورسٹی کے ایک عراقی طالب علم کو عربی میں گفتگو کرنے پر ہوائی جہاز سے اتار دیا گیا۔

    مزید...

    • صفحه 220 از 589 قبلی 1 … 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر