آج : 15 March , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • پوتین کا شام سے روسی فورسز کے انخلاء کا حکم

    اشاعت : 15 03 2016 ه.ش

    روسی صدر ولادی میر پوتین نے وزارت دفاع کو شام سے منگل سے روسی افواج کے انخلاء کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • عراق میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں 47 اہلکار ہلاک، 40 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    عراقی شہر رمادی میں سیکیورٹی فورسز پر 2 مختلف حملوں میں 47 فوجی اہلکار ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • انقرہ میں بم دھماکا ،27 افراد ہلاک ،75 زخمی

    اشاعت : 14 03 2016 ه.ش

    ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک زوردار کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ستائیس افراد ہلاک اور پچھہتر زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • توہین رسالت کے مرتکب مصری وزیر انصاف برطرف

    اشاعت : ه.ش

    مصر کی حکومت نے مبینہ طور توہین رسالت کے مرتکب وزیر انصاف ایڈووکیٹ احمد الزند کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید...

  • بلوچوں کو ’غیر مہذب‘ کہنے کے خلاف تحقیقات

    اشاعت : ه.ش

    حکومت پنجاب نے بارہویں جماعت کی سوشیالوجی کی نصابی کتاب میں ’نامناسب مواد‘ کی اشاعت کے خلاف، پبلشر کی جانب سے عوام سے معافی مانگے جانے کے باوجود، تحقیقات کا حکم دے دیا۔

    مزید...

  • سوڈانی فوج کا ظلم؛ 60 افراد کوکنٹینرمیں دم گھونٹ کرماردیا

    اشاعت : 13 03 2016 ه.ش

    انسانی حقوق کیلیے کام کرنیوالی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کے ثبوت موجودہیںکہ جنوبی سوڈان کی سرکاری فوج نے ایک جہاز رانی کے کنٹینر میں60 سے زائد افرادکوجان بوجھ کردم گھونٹ کرمارڈالا۔

    مزید...

  • یمن میں جھڑپوں کے دوران فوج نے تعز کا محاصرہ ختم کرالیا

    اشاعت : ه.ش

    یمنی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے تعز کا جنوب مغربی سمت سے محاصرہ ختم کرادیا، باغیوں اور مقامی جنگجوئوں کے درمیان جھڑپوں میں 45افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، اتحادی افواج کے طیاروںکی بمباری سے حزب اللہ کے3ارکان ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • شدت تکلیف سے اسیرہ کی حالت تشویشناک

    اشاعت : 12 03 2016 ه.ش

    فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ صہیونی حکام نے رواں سال فروری میں گولیاں مار کر زخمی حالت میں گرفتارکی گئی ایک فلسطینی دو شیزہ کو کسی قسم کے علاج کی سہولت مہیا نہیں کی ہے جس کے نتیجے میں اسیرہ کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

    مزید...

  • صحن مطاف میں دنیا کا سب بڑا چھاتہ نصب کرنے کی تیاری

    اشاعت : ه.ش

    حرم مکی توسیع کے جاری منصوبے کے تحت سعودی حکومت نے مطاف کے صحن میں دُنیا کا سب سے بڑا چھاتہ نصب کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ چھاتہ نصب کرنے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • ایران: سنی طلبا دارالعلوم زاہدان میں اکٹھے ہوئے

    اشاعت : 11 03 2016 ه.ش

    زاہدان (سنی آن‌لائن) ایران کے طول و عرض سے تعلق رکھنے سینکڑوں سنی طلبا اپنے علماو دانشوروں سے ملنے کے لیے دارالعلوم زاہدان میں اکٹھے ہوئے۔

    مزید...

    • صفحه 222 از 586 قبلی 1 … 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر