آج : 13 March , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • سوڈانی فوج کا ظلم؛ 60 افراد کوکنٹینرمیں دم گھونٹ کرماردیا

    اشاعت : 13 03 2016 ه.ش

    انسانی حقوق کیلیے کام کرنیوالی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کے ثبوت موجودہیںکہ جنوبی سوڈان کی سرکاری فوج نے ایک جہاز رانی کے کنٹینر میں60 سے زائد افرادکوجان بوجھ کردم گھونٹ کرمارڈالا۔

    مزید...

  • یمن میں جھڑپوں کے دوران فوج نے تعز کا محاصرہ ختم کرالیا

    اشاعت : ه.ش

    یمنی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے تعز کا جنوب مغربی سمت سے محاصرہ ختم کرادیا، باغیوں اور مقامی جنگجوئوں کے درمیان جھڑپوں میں 45افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، اتحادی افواج کے طیاروںکی بمباری سے حزب اللہ کے3ارکان ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • شدت تکلیف سے اسیرہ کی حالت تشویشناک

    اشاعت : 12 03 2016 ه.ش

    فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ صہیونی حکام نے رواں سال فروری میں گولیاں مار کر زخمی حالت میں گرفتارکی گئی ایک فلسطینی دو شیزہ کو کسی قسم کے علاج کی سہولت مہیا نہیں کی ہے جس کے نتیجے میں اسیرہ کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

    مزید...

  • صحن مطاف میں دنیا کا سب بڑا چھاتہ نصب کرنے کی تیاری

    اشاعت : ه.ش

    حرم مکی توسیع کے جاری منصوبے کے تحت سعودی حکومت نے مطاف کے صحن میں دُنیا کا سب سے بڑا چھاتہ نصب کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ چھاتہ نصب کرنے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • ایران: سنی طلبا دارالعلوم زاہدان میں اکٹھے ہوئے

    اشاعت : 11 03 2016 ه.ش

    زاہدان (سنی آن‌لائن) ایران کے طول و عرض سے تعلق رکھنے سینکڑوں سنی طلبا اپنے علماو دانشوروں سے ملنے کے لیے دارالعلوم زاہدان میں اکٹھے ہوئے۔

    مزید...

  • گستاخ شخص کو قتل کرنے والے کو سزائے موت نہیں دی جاسکتی: مفتی تقی عثمانی

    اشاعت : 07 03 2016 ه.ش

    وفاقی شرعی عدالت کے جج اور مفتی اعظم پاکستان جناب جسٹس ریٹائرڈ تقی عثمانی نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ممتاز قادری شہید کی پھانسی کو غلط قرار دے دیا ہے۔

    مزید...

  • سوڈان کی معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر حسن الترابی چل بسے

    اشاعت : ه.ش

    سوڈان میں پاپولر کانگریس پارٹی کے سربراہ اور معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر حسن الترابی ہفتے کے روز 84 سال کی عمر میں وفات پاگئے.. ان کی موت انجائنا کے سبب واقع ہوئی۔

    مزید...

  • بغداد میں چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراقی دارالحکومت بغداد میں چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • اسلام نظریاتی اور پاکستان جغرافیائی شناخت ہے :مولانا محمد الیاس گھمن

    اشاعت : ه.ش

    مرکز اہل السنت والجماعت 87 جنوبی میں علماء و حفاظ کی دستار بندی کے موقع پر ساتویں سالانہ اجتماع سے مولانا محمد الیاس گھمن امیر عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت ، خواجہ عزیز احمدمرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ، مولانا محمد اکرم طوفانی چیئرمین خاتم النبیین ہارٹ سنٹر ،مولاناارشد الحسینی اٹک، مفتی اویس […]

    مزید...

  • شام میں 4 سال بعد بشار کیخلاف مظاہرے دوبارہ شروع

    اشاعت : 05 03 2016 ه.ش

    شامی شہریوں نے جنگ بندی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے صدر بشارالاسد کے خلاف مظاہرے شروع کر دیے۔

    مزید...

    • صفحه 225 از 589 قبلی 1 … 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر