عراق کے دارالحکومت میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک جب کہ 80 زخمی ہوگئے۔
برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی کے ارکان نے عبد القدوس بزنجو کو صوبے کے نئے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے منتخب کیا ہے۔ سپیکر راحلیہ درانی نے ووٹنگ کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کل 54 ووٹ ڈالے گئے جن میں سے 41 ووٹ حاصل کر کے عبد القدوس بزنجو کامیاب […]
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
کینیڈا میں ٹورانٹو کی پولیس اُس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ایک شخص نے جمعے کے روز قینچی کی مدد سے اسکول جانے والی ایک 11 سالہ بچّی کے سر کا اسکارف کاٹ دیا۔
میانمار کے فوجی سربراہ نے راکھین میں مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کرلیا۔
قابض اسرائیلی فوج نے روایتی رعونت اور فلسطین دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شہید کے اہل خانہ سے ہرجانے کا مطالبہ کر ڈالا۔
شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں روسی اور شامی لڑاکا طیاروں نے تباہ کن بمباری جاری رکھی ہوئی ہے اور ان کے فضائی حملوں میں آٹھ بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد ملک میں مسلمانوں پر مظالم میں 100 فیصد اضافہ ہوا۔