آج : 30 December , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شیعہ سنی کے درمیان توازن قائم کرکے سب کو خدمت کا موقع دیں

    اشاعت : 30 12 2017 ه.ش

    ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے ایک سنی بلوچ کو بطور ’ایران بوکسنگ فیڈریشن‘ کے چیئرمین منتخب کرنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی و ملکی سطح پر شیعہ وسنی کے درمیان توازن قائم کرنے پر زور دیا۔

    مزید...

  • ایران: سالانہ سیرت النبیﷺ کانفرنس منعقد ہوگئی

    اشاعت : 28 12 2017 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) چھٹی سیرت النبی ﷺ کانفرنس زاہدان کی جامع مسجد عثمانی میں ’اتباع سنت، نجات اور سعادت کی واحد راہ‘ کے عنوان سے تیئیس دسمبر کو منعقد ہوگئی۔

    مزید...

  • کابل: افغان دارالحکومت میں زوردار دھماکے، 40 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغان دارالحکومت کابل میں ایک مقامی نیوز ایجنسی ‘افغان وائس’ کی عمارت کے قریب ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • امریکا کی فلسطین کو دارالحکومت کے لئے متبادل جگہ کی پیشکش

    اشاعت : ه.ش

    حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے فلسطین کے دارالحکومت کےلئے متبادل جگہ کی پیشکش کی گئی ہے۔

    مزید...

  • غوطہ شرقیہ سے طبّی بنیادوں پر انخلاء شروع ہو گیا ہے: صلیبِ احمر

    اشاعت : 27 12 2017 ه.ش

    شام میں بین الاقوامی تنظیم صلیبِ احمر نے ٹوئیٹر پر بتایا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے نزدیک واقع علاقے غوطہ شرقیہ سے طبّی بنیادوں پر افراد کا انخلاء شروع کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • چین روس کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ میں روہنگیا مہاجرین پر قرارداد منظور

    اشاعت : 26 12 2017 ه.ش

    اقوام متحدہ نے روہنگیا مہاجرین سے متعلق قرارداد منظور کرلی جبکہ چین اور روس نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

    مزید...

  • افغان خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت میں خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • دفاع القدس احتجاج کا تیسرا جمعہ، مزید دو فلسطینی شہید،700 زخمی

    اشاعت : 24 12 2017 ه.ش

    امریکی صدر ڈونڈل ٹرمپ کی طرف سےمقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کیے جانےکےخلاف فلسطینیوں کا احتجاج چوتھے ہفتےمیں داخل ہوگیا ہے۔

    مزید...

  • بے خوف اور بہادر فلسطینی لڑکی احید تمیمی گرفتار

    اشاعت : 20 12 2017 ه.ش

    اسرائیلی افواج نے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی بہادر فلسطینی لڑکی احید تمیمی کو گرفتار کر لیا، قبل ازیں احید بے خوف ہو کر اسرائیلی افواج سے الجھتی رہی ہے اور اس کی بہادری کے اعتراف میں ترک حکومت نے اسے ایوارڈ بھی دیا ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید دو نوجوانوں کو مجاہد قرار دے کر شہید کر دیا ہے اور ایک گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 157 از 589 قبلی 1 … 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر