آج : 20 December , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عظیم محدث ڈاکٹر محمد مصطفٰی اعظمی قاسمی کا ریاض میں انتقال

    اشاعت : 20 12 2017 ه.ش

    انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عصر حاضر کے حدیث کی ایک عظیم شخصیت حضرت مولانا ڈاکٹر محمد مصطفی اعظمی قاسمی رحمۃ اللہ علیہ آج ریاض شہر میں بعد نماز فجر انتقال فرماگئے ہیں۔

    مزید...

  • امریکا نے بیت المقدس پر سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی

    اشاعت : 19 12 2017 ه.ش

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ٹرمپ کے بیت المقدس سے متعلق فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تاہم امریکا نے اسے ویٹو کردیا۔

    مزید...

  • امریکی یونیورسٹی قاہرہ نے نقاب پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

    اشاعت : ه.ش

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی یونیورسٹی نے اپنے کیمپس کی حدود میں خواتین کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔جامعہ کی طالبات اور فیکلٹی کی خواتین ارکان نے اس فیصلے کے خلاف اپنی تشویش کا اظہار کیا تھا۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید کا پیغام پاکستانی علمائے کرام کے نام

    اشاعت : 18 12 2017 ه.ش

    پاکستانی صوبہ بلوچستان سے آنے والے ایک اعلی رکنی وفد کی موجودی میں خطاب کرتے ہوئے نامور ایرانی سنی عالم دین نے پاکستانی علما کے نام اپنا پیغام پہنچایا۔

    مزید...

  • شمالی غزہ کی پٹی میں حماس کے تربیتی مراکز اسرائیلی حملے میں تباہ

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے پیر کو علی الصباح شمالی غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔

    مزید...

  • القدس نہ بچا سکے تو مکہ ومدینہ کا تحفظ بھی نہ کرسکیں گے:ایردوآن

    اشاعت : 17 12 2017 ه.ش

    ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو فلسطینیوں اور عالم اسلام کےہاتھ سے نکل جانا انتہائی خطرناک ہے۔

    مزید...

  • مختلف مسالک کے پیروکار اپنی ہی فقہ پر عمل کریں

    اشاعت : 16 12 2017 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین نے اہل سنت ایران کی اسلامی فقہ اکیڈمی کی آخری نشست میں ہر فرد کی اپنی ہی فقہ پر عمل پیرا ہونے پر تاکید کرتے ہوئے اس کو تقواکے مطابق قرار دیا۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق 150 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کو امریکا کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کرکے 4 فلسطینوں کو جاں بحق جبکہ 160 کو زخمی کردیا۔

    مزید...

  • اہل سنت ایران کی اسلامی فقہ اکیڈمی کا تیئیسواں اجلاس منعقد ہوا

    اشاعت : 14 12 2017 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی اسلامی فقہ اکیڈمی کا دو روزہ اجلاس بدھ تیرہ دسمبر کو اختتام پذیر ہوا۔ مذکورہ اجلاس دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں منعقد ہوا جس میں مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام شریک ہوئے۔

    مزید...

  • ایران: سابق انٹیلی جنس وزیر شیعہ انتہاپسندوں پر برس پڑے

    اشاعت : ه.ش

    تہران (سنی آن لائن + جامعہ فردا) ایران کے اعلی سیاستدان اور سابق انٹیلی جنس وزیر ’علی یونسی‘ نے ایران کے شیعہ انتہاپسندوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے حساس اداروں سے انہیں دور رکھنے پر زور دیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 158 از 589 قبلی 1 … 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر