آج : 29 November , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بلوچستان:مغوی ڈاکٹر رہا، صوبے میں ہڑتال جاری

    اشاعت : 29 11 2012 ه.ش

    بلوچستان کے ممتاز ماہر چشم ڈاکٹرسعید خان اغوا کے 43 روز بعد بدھ کو اپنے گھر پہنچ گئے۔انہیں سولہ اکتوبر کو کوئٹہ سے اغواء کیاگیا تھا۔

    مزید...

  • کراچی:فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک، گردن کٹی لاش ملی

    اشاعت : ه.ش

    کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں6افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شخص کی گردن کٹی لاش ملی۔

    مزید...

  • لاہور:کھانسی کا زہریلا شربت پینے سے اموات 17ہوگئیں

    اشاعت : 27 11 2012 ه.ش

    لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹائون میں کھانسی کا زہریلا شربت پینے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد17ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • پاکستانی طالبان نے امن مذاکرات کو مسترد کردیا

    اشاعت : ه.ش

    رحمان ملک کی گزشتہ روز عام معافی سے متعلق بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پیر کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔

    مزید...

  • پاکستان کا ایران سے سرحدی ضلع میں مارٹر گولے گرنے پر احتجاج

    اشاعت : ه.ش

    ایران کے سرحدی علاقے سے فائر کیے گئے بارہ مارٹر گولے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کی حدود میں آکر گرے ہیں اور پاکستان نے اس واقعہ پر ایرانی حکومت سے احتجاج کیا ہے۔

    مزید...

  • ڈی آئی خان: جلوس کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 100 زخمی

    اشاعت : 26 11 2012 ه.ش

    چوغلہ کے علاقے کمشنری بازار میں جلوس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5  افراد جاں بحق اور 100 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔

    مزید...

  • بنوں چونگی کے قریب دھماکا،تین افراد جاں بحق

    اشاعت : 24 11 2012 ه.ش

    ڈیرہ اساعیل خان کے علاقے بنو ں چونگی میں امام بارگاہ کے قریب دھما کے سے تین افراد جاں بحق اورایک پولیس اہلکارسمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • پاکستان کے 50 شہروں میں موبائل فون سروس دو دن کے لیے بند

    اشاعت : ه.ش

    حکومت پاکستان نے ملک کے چھوٹے بڑے پچاس شہروں اور آزاد کشمیر میں نویں اور دسویں محرم کو دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید...

  • کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی اور شانگلہ میں دھماکے، 21افراد جاں بحق، 70زخمی

    اشاعت : 22 11 2012 ه.ش

    کراچی ،راولپنڈی،کوئٹہ اورشانگلہ میں دھماکوں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں سمیت21افرادجاں بحق اور70سے زائدزخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شانگلہ میں بم دھماکا، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی

    اشاعت : 21 11 2012 ه.ش

    شانگلہ کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایس ایچ او سمیت 4پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 34 از 80 قبلی 1 … 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر