آج : 12 January , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • پاکستان دھماکوں سے گونج اٹھا، درجنوں شہری جاں بحق

    اشاعت : 12 01 2013 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ, تجارتی مرکز کراچی اور صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 120 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں آٹھ افرادجاں بحق

    اشاعت : 08 01 2013 ه.ش

    پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون طیارے نے عسکریت پسندوں کے کمپاؤنڈ پر میزائل فائر کیے جس میں کم از کم آٹھ عسکریت پسند جاں بحق اور چار زخمی ہوئے۔

    مزید...

  • جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین انتقال کرگئے

    اشاعت : 06 01 2013 ه.ش

    جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد اسلام آباد کے ایک اسپتال میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔

    مزید...

  • طاہرالقادری خود ساختہ شیخ الاسلام ہیں، فضل الرحمن

    اشاعت : ه.ش

    جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ  وہ الیکشن کمیشن کی طرف سے شفاف الیکشن کے لیے کیے گئے اقدامات کے حامی ہیں۔

    مزید...

  • بولان میں ٹرین پہ حملہ؛ ایف سی اہلکار سمیت چار افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    بلوچستان کے ڈسٹرکٹ بولان میں مسلح افراد نے ایک مسافر ٹرین پہ حملہ کر دیا جسکے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار سمیت چار افراد ہلاک اور کم از کم ایک درجن کے قریب زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • طاہرالقادری الیکشن لڑکر دیکھ لیں ایک سیٹ بھی نہیں ملےگی،نجم سیٹھی

    اشاعت : 05 01 2013 ه.ش

    لاہور:پاکستان کے معروف تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے کہاہے کہ ملک میں انقلاب کی باتیں کرنے والے پاکستان عوامی تحریک کےرہنما ڈاکٹر طاہرالقادری انتخابات میں حصہ لے کردیکھ لیں ،انتخابات میں طاہرالقادری کو ایک سیٹ بھی نہیں ملے گی۔

    مزید...

  • کراچی: فائرنگ سےپولیس افسرسمیت 14افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سنی تحریک کے یونٹ انچارج اور پولیس کی اسپیشل برانچ کے انسپکٹر سمیت11 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ،3افراد کی بوری بند لاشیں ملیں،2 کی شناخت کرلی گئی۔

    مزید...

  • گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان میں بری فوج کی جانب سے جنگی تیاری اور استعداد کار کے جائزے کے لیے جاری کی جانے والی سالانہ ’گرین بک‘ میں اس مرتبہ ایک نئے باب کا اضافہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔

    مزید...

  • جنوبی وزیرستان : امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں ملا نذیر جاں بحق

    اشاعت : 03 01 2013 ه.ش

    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ  ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ملا نذیر 8 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • کراچی دھماکے میں چار ہلاک، طالبان نے ذمے داری قبول کرلی

    اشاعت : 02 01 2013 ه.ش

    صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں عائشہ منزل کے قریب موٹر سائیکل میں دھماکے سے چار افراد ہلاک اور بیالیس زخمی ہو گئے، تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) نے دھماکے کی ذمے ادری قبول کر لی ہے جبکہ ایم کیو ایم واقعے کیخلاف کل یوم سوگ کا اعلان کر دیا […]

    مزید...

    • صفحه 31 از 80 قبلی 1 … 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر