آج : 20 January , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • لاہور: عمارت میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک

    اشاعت : 20 01 2013 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں آگ لگنے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • تمام افغان طالبان رہا ہو جائیں گے: پاکستان

    اشاعت : 19 01 2013 ه.ش

    پاکستان کے دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان اور طالبان کے مفاہمتی عمل میں مددگار ثابت ہونے والے طالبان کی رہائی کا عمل جاری رہا تو تمام افغان طالبان رہا ہو جائیں گے۔

    مزید...

  • اسلام آباد: قادری کے خلاف ایف آئی آر درج، دھرنا جاری

    اشاعت : 17 01 2013 ه.ش

    اسلام آباد کی پولیس نے حکومت کے خلاف تحریک برپا کرنے والے مذہبی سیاسی تنظیم منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

    مزید...

  • اپنا حق لیے بغیر نہیں جائیں گے: طاہر القادری

    اشاعت : 16 01 2013 ه.ش

    تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے اسلام آباد میں ہزاروں افراد کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے سات نکاتی ایجنڈے کا آخری نکتہ اسمبلیوں کی تحلیل ہے آور وہ اپنا حق لیے بغیر واپس نہیں جائیں گے۔ ادھر وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ کسی غیر آئینی اقدام […]

    مزید...

  • باڑہ سے اٹھارہ لاشیں برآمد

    اشاعت : ه.ش

    خیبر ایجنسی کی باڑہ تحصیل کے علاقے عالم گودر سے اٹھارہ لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کی گیا تھا۔ مقامی اور قبائلی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

    مزید...

  • وزیراعظم پاکستان کی گرفتاری کا حکم

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے کرائے کے بجلی گھروں کے بارے میں ہونے والے معاہدوں کے مقدمے میں وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف سمیت سولہ افراد کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔

    مزید...

  • بلوچستان: دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت چار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایک بم دھماکے میں ایک پولیس آفسر سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔

    مزید...

  • بلوچستان میں گورنر راج، فوج بلانے کے حق میں نہیں،فضل الرحمن

    اشاعت : 14 01 2013 ه.ش

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان میں فوج بلانے، ایمرجنسی لگانے اور گورنر راج لگانے کے حق میں نہیں، ان ہائوس تبدیلی لائی  جائے تو اس پر غور کیا جا سکتا ہے، یہ حل کا راستہ ہے۔

    مزید...

  • بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد دھرنا ختم

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد صوبہ بلوچستان میں دو ماہ کے لیے گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے جس کے بعدگورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی صوبے کے چیف ایگزیکٹو بن گئے ہیں۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،17سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں سترہ سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور بائیس زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 30 از 80 قبلی 1 … 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر