آج : 31 January , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بلوچستان: مختلف علاقوں سے آٹھ لاشیں برآمد

    اشاعت : 31 01 2013 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں سے بدھ کے روز آٹھ افرادکی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

    مزید...

  • کراچی: مسجد کے باہر دھماکے میں تین ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں مسجد کے باہر بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور پانچ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • پشاور:پولیس وین میں دھماکا، 9 افراد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    جناح پارک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہو گئے جبکہ پولیس موبائل کو شدید نقصان پہنچا۔

    مزید...

  • پولیس اہلکار اغوا کیس: مولانا عبد العزیز اہلیہ سمیت بری

    اشاعت : 30 01 2013 ه.ش

    تھانہ آبپارہ پولیس کے اہلکاروں کے مبینہ اغواء کیس میں الزام ثابت نہ ہونے پر اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے مولانا عبد العزیز اور ان کی اہلیہ ام حسان سمیت 4 ملزمان کو باعزت بری کر دیا۔

    مزید...

  • خیبرایجنسی:کالعدم تنظیموں میں جھڑپیں جاری،5دن میں86افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں آج پانچ افراد مارے گئے۔

    مزید...

  • کوئٹہ میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • کراچی: 2 دن میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 17 ہلاک

    اشاعت : 27 01 2013 ه.ش

    پاکستان کے اہم تجارتی مرکز کراچی شہر میں جمعے اور ہفتے کو فائرنگ اور اغوا کے بعد قتل کر کے لاشیں پھینکنے کے واقعات میں سنی تحریک اور اہلسنت و الجماعت کے کارکنان اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 17افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • بلوچستان: فائرنگ سے عالم دین سمیت 3 افراد جاں بحق

    اشاعت : 24 01 2013 ه.ش

    کوئٹہ اور اندرون بلوچستان فائرنگ کے مختلف واقعات میں عالم دین مفتی رحمت ﷲ سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • خسرہ سے پانچ سو بچے ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ سندھ میں سینکڑوں بچوں کی جان لینے کے بعد خسرہ کی وباء نے پنجاب کا رخ کر لیا ہے جہاں اس سے اب تک نو بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

    مزید...

  • زرداری سے استعفے کا مطالبہ کرنے والوں نے مک مکا کرلیا، فضل الرحمان

    اشاعت : 20 01 2013 ه.ش

    مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے صدر زرداری سے استعفے کا مطالبہ کرنے والوں نے مک مکا کر لیا۔

    مزید...

    • صفحه 29 از 80 قبلی 1 … 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر