آج : 14 October , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کار بم دھماکہ، 15 جاں بحق

    اشاعت : 14 10 2012 ه.ش

    پاکستان کے شمالی مغربی ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل کے ایک بازار میں کار بم دھماکہ کے نتیجے میں پندرہ افراد جاں بحق جبکہ کم از کم بیس زخمی ہوئے ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق، ہفتہ کو درہ آدم خیل کے جانان بازار میں ہونے والے دھماکہ کا ہدف مقامی امن لشکر کا […]

    مزید...

  • علماء سے مذمت کیلیے کہنے والے خودقاتل ہیں،مولانا فضل الرحمن

    اشاعت : 13 10 2012 ه.ش

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے، کہاجارہاہے علماواقعے ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کریں ورنہ ناموں کونوٹ کیاجائے، انھوں نے کہا کہ مذمت کیلیے کہنے والے خودقاتل ہیں،

    مزید...

  • بلوچستان امن و امان کیس کی سماعت آج ہوگی

    اشاعت : 08 10 2012 ه.ش

    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا سہ رکنی بینچ آج سے کوئٹہ میں بلوچستان امن وامان کیس کی سماعت کرے گا۔

    مزید...

  • مسئلہ بلوچستان مصنوعی طریقے سے حل نہیں ہوگا، الطاف حسین

    اشاعت : 04 10 2012 ه.ش

    لندن(ایکسپریس نیوز)  متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم پاکستان کو قائد اعظم محمدعلی جناح کے وژن کے مطابق جمہوری،لبرل، سیکولراور پروگریسو ریاست بناناچاہتی ہے۔

    مزید...

  • کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 8 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کراچی (جنگ نیوز) کراچی میں فائرنگ اور بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور ان پر تشدد واقعات میں بدھ کو 8افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

    مزید...

  • اختر مینگل کے چھ نکات ایک ’آخری تنبیہ‘؟

    اشاعت : 02 10 2012 ه.ش

    اسلام آباد (بی بی سی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے اپنے دھڑے کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بلوچستان میں بہتری کے لیے جو چھ نکات پیش کیے ہیں اس پر حکومت یا اسٹیبلشمینٹ عمل کرنے کے موڈ میں بظاہر نظر نہیں آتی۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 3ہوگئی

    اشاعت : 01 10 2012 ه.ش

    میرانشاہ (جیو نیوز) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3ہو گئی ہے۔

    مزید...

  • کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک

    اشاعت : 30 09 2012 ه.ش

    کراچی (جیونیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات جاری، سیاسی کارکنوں سمیت 16 جاں بحق

    اشاعت : 27 09 2012 ه.ش

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں بدھ کو متحدہ قومی موومنٹ ، پیپلزپارٹی کے ایک ایک کارکن اور مجلس وحدت المسلمین کے علاقائی عہدیدار کے ماموں سمیت 16/ افراد جاں بحق اور پولیس کانسٹیبل سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ 

    مزید...

  • طالبان: غلام احمد بلور پر حملہ نہیں کیا جائے گا

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد (بی بی سی) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے وفاقی وزیِر ریل غلام احمد بلور کی طرف سے توہین آمیز فلم بنانے والے کی سر کی قیمت مقرر کرنے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اعلان کے نتیجہ میں ان پر حملہ نہیں کیا جائےگا۔

    مزید...

    • صفحه 36 از 80 قبلی 1 … 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر