آج : 25 September , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • سیلاب سے چار سو ہلاک، پینتالیس لاکھ متاثر

    اشاعت : 25 09 2012 ه.ش

    اسلام آباد (بی بی سی) پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ملک بھر میں چار سو کے لگ بھگ افراد ہلاک جب کہ تقریباً پینتالیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • پاکستانی وزیر کا اسلام مخالف فلم ساز کے قتل پر انعام کا اعلان

    اشاعت : 23 09 2012 ه.ش

    اسلام آباد (العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) پاکستانی وفاقی کابینہ کے رکن اور وزیرِ ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے دلآزار امریکی فلم کے پروڈیوسر کو گستاخِ رسول قرار دیتے ہوئے اسے قتل کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالرز کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین سڑکوں پر امداد کے منتظر

    اشاعت : ه.ش

    جیکب آباد(جیونیوز) جیکب آباد ،شکارپور ،کندھ کوٹ ،کشمور میں حالیہ بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہے اور بارش متاثرین کئی روز گزرنے کے باوجود سڑکوں پر امداد کے منتظر ہیں۔

    مزید...

  • پاکستان میں متنازعہ فلم کے خلاف پر تشدد مظاہرے، 19 جانیں تلف

    اشاعت : 22 09 2012 ه.ش

    اسلام آباد/لاہور (العربیہ ڈاٹ نیٹ) پاکستان میں یومِ عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت دو سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں کراچی میں ہوئیں۔

    مزید...

  • دیر: بارودی سرنگ کا دھماکہ، چودہ مسافر ہلاک

    اشاعت : 16 09 2012 ه.ش

    اسلام آباد (بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ایک مسافر گاڑی کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت چودہ مسافر ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • کراچی: فیکٹری میں آتشزدگی، مرنے والوں کی تعداد 264

    اشاعت : 13 09 2012 ه.ش

    کراچی (بی بی سی) پولیس سرجن ڈاکٹر کمال شیخ کے مطابق ملبوسات بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے دو سو سنتالیس افراد ہلاک ہوئے جس میں پچیس خواتین بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات میں 94 افراد لقمہ اجل بن گئے

    اشاعت : 12 09 2012 ه.ش

    لاہور/کراچی (العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور میں جوتوں کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ادھر دوسری جانب کراچی میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ میں ابتک 72 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ […]

    مزید...

  • پاکستان میں بارشیں، 23افراد جاں بحق

    اشاعت : 10 09 2012 ه.ش

    کراچی/اسلام آباد(بی بی سی+جیو نیوز) ملک میں جاری حالیہ بارشوں کے دوران مکانات کی چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں رات 12 بجے کے بعد سے اب تک 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • پشاور، آبدرہ روڈ پر دھماکا،2افراد ہلاک،19زخمی

    اشاعت : 03 09 2012 ه.ش

    پشاور (جنگ نیوز)  پشاور کے علاقے آبدرہ روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 5زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، 16 جاں بحق، 14 زخمی

    اشاعت : 25 08 2012 ه.ش

    میرانشاہ(خبرايجنسياں) پاکستان کی طرف سے ڈرون حملوں پر احتجاج کے دوسرے دن ہی امریکا کی طرف سے شمالی وزیرستان میں ایک ہی دن تین ڈرون حملے کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 37 از 80 قبلی 1 … 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر