آج : 23 December , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • سینیئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور خودکش بم حملے میں جاں بحق

    اشاعت : 23 12 2012 ه.ش

    پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور میں ہفتے کے روز ہونے والے ایک خودکش بم حملے میں سینیئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور سمیت آٹھ افراد جان بحق ہو گئے۔ کالعدم تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

    مزید...

  • کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کاروبار بند، پبلک ٹرانسپورٹ غائب

    اشاعت : 15 12 2012 ه.ش

    کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز فائرنگ کے واقعات کے بعد کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔

    مزید...

  • کوئٹہ سمیت بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال بالآ خر اختتام پذیر ہوگئی۔

    مزید...

  • کراچی میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں دو افراد ہلاک

    اشاعت : 13 12 2012 ه.ش

    کراچی میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملیر سٹی کے علاقے جوہر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلا ک ہوگیا ۔

    مزید...

  • کراچی: نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ممتازعالم دین شہید

    اشاعت : 04 12 2012 ه.ش

    کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے سوموار تین دسمبر کو “جامعہ عربیہ احسن العلوم” سے وابستہ مولانا محمد اسماعیل شہید ہوگئے۔ ممتاز عالم دین مولانا محمد اسماعیل کی نماز جنازه ہزاروں افراد کی موجودگی میں جامعہ احسن العلوم میں ادا کی گئی۔ پولیس کے مطابق مولانا محمد اسماعیل کو […]

    مزید...

  • لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ وفاقی شرعی عدالت کے سینئر جج شہزاد ہوں گے جواس آپریشن سے متعلق اپنی تحقیقات مکمل کرکے سپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔ واضح رہے کہ جولائی 2007 میں  سابق پاکستانی آمر پرویز […]

    مزید...

  • مراد علی شاہ، صادق میمن اور خواجہ اظہارالحسن نے وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اشاعت : 02 12 2012 ه.ش

    سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے والے مراد علی شاہ، صادق میمن اور خواجہ اظہارالحسن نے وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

    مزید...

  • پاکستان مزید طالبان قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامند

    اشاعت : 01 12 2012 ه.ش

    پاکستان نے افغان حکومت اور شدت پسندوں کے درمیان مذاکرات کو معنی خیز بنانے کیلیے مزید طالبان قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

    مزید...

  • کشمیر لینڈ سلائیڈ: تین فوجی ہلاک، اٹھارہ لاپتہ

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب شاردہ سیکٹر میں برفانی اور مٹی کے تودے گرنے سے تین پاکستانی فوجی ہلاک جبکہ اٹھارہ افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • سویلین حکومت لوگوں کے تحفظ میں ناکام

    اشاعت : 29 11 2012 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے بلوچ مزاحمت کاروں کو مسلح کارروائیاں ترک کرنے کی صورت میں مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 33 از 80 قبلی 1 … 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر