آج : 17 November , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • پاکستان میں حضرت عمرفاروق ؓ کا یوم شہادت عقیدت سے منایا گیا

    اشاعت : 17 11 2012 ه.ش

    پاکستان بھرمیں یکم محرم الحرام کو خلیفہ دوم سیدنا عمر فاروق ؓ کا یوم شہادت انتہائی عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ اس موقع پرمختلف شہروں میں نما زجمعہ کے بعد ریلیاں نکالی گئیں اورکانفرنسوں کا انعقادکیاگیا جن میں علمائے کرام نے حضرت عمرفاروق کی سیرت و کردار اوراسلام کے لیے اِن کی خدمات پر روشنی […]

    مزید...

  • کراچی: 42 افراد کی ہلاکت کے بعدپولیس اور رینجر بالآخرحرکت میں آگئی

    اشاعت : 13 11 2012 ه.ش

    کراچی میں گزشتہ تین روز میں دہشت گردی کے واقعات میں 42 افراد کی ہلاکت کے بعد کراچی پولیس،رینجرز، سی آئی ڈی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بالآخرحرکت میں آگئے۔

    مزید...

  • کراچی: رینجرز ہیڈ کوارٹر پر خود کش بم حملہ، اکیس زخمی

    اشاعت : 08 11 2012 ه.ش

    پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز ہیڈ کوارٹر پر خودکش کار بم حملے میں اکیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • پشاور:خودکش حملے ایس پی سمیت پانچ ہلاک

    اشاعت : 07 11 2012 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بدھ کی صبح ایک خودکش حملے میں پولیس افسر سمیت اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے میں 30گھنٹے لگ گئے

    اشاعت : 29 10 2012 ه.ش

    کراچی میں گلبائی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں گزشتہ شب لگنے والی آگ پر 30 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا ہے تاہم فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے بعض حصوں میں کیمیکل کی وجہ سے آگ دوبارہ بھڑکنے کا خدشہ برقرار ہے۔

    مزید...

  • ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

    اشاعت : 27 10 2012 ه.ش

    ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔

    مزید...

  • مٹ رومنی پاکستان میں ڈرون حملوں کے حامی

    اشاعت : 23 10 2012 ه.ش

    امریکی صدارتی امیدوار براک اوباما اور ان کے حریف مٹ رومنی کے درمیان خارجہ پالیسی پر فیصلہ کن مباحثہ جاری ہے۔

    مزید...

  • کوئٹہ : سریاب روڈ دھماکے میں تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    اشاعت : 20 10 2012 ه.ش

    کوئٹہ: شہر کے مصروف علاقے  سریاب روڈ پر  سڑک کنارے ہونے والے بم دھماکے میں  تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔

    مزید...

  • طالبان کی دھمکی سے پاکستانی میڈیا پریشان

    اشاعت : 18 10 2012 ه.ش

    پاکستانی میڈیا نے ملالہ یوسفزئی پر ہونے والے حملے کے بعد طالبان کی طرف سے صحافیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں پر خطرے کا اظہار کیا ہے۔

    مزید...

  • پشاور: چیک پوسٹ پر حملہ، ایس پی سمیت سات اہلکار جاں بحق

    اشاعت : 16 10 2012 ه.ش

    پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے نواح میں تین سو سے زیادہ جنگجوؤں کے ایک چیک پوسٹ پر حملے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) سمیت سات اہکار جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 35 از 80 قبلی 1 … 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر