آج : 10 March , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، دو جاں بحق

    اشاعت : 10 03 2013 ه.ش

    پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں دو مبینہ شدت پسند جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • پاکستان میں جبری گمشدگیوں کی 861 نئی شکایات

    اشاعت : 09 03 2013 ه.ش

    پاکستان میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کرنے والےحکومتی کمیشن کا کہنا ہے کہ انہیں دو برس میں ملک سے مزید آٹھ سو اکسٹھ افراد کے لاپتہ ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ایسے معاملات کی تعداد 999 تک پہنچ گئی ہے۔

    مزید...

  • طالبان کی رہائی: نیا نظام تیار نہیں ہوسکا

    اشاعت : 07 03 2013 ه.ش

    پاکستان کی جانب سے طالبان قیدیوں کی رہائی بظاہر امن قائم کرنے کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر دیکھی جارہی ہے جس کی وجہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان ماضی کی بد اعتمادی کو دور کرنا ہے۔

    مزید...

  • بلوچستان کے رکنِ اسمبلی کا اغوا

    اشاعت : 06 03 2013 ه.ش

    پاکستان کی صوبہ بلوچستان کی اسمبلی کے رکن اور سابق وزیر سلطان ترین کو نامعلوم افراد نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے ہرنائی جاتے ہوئے راستے میں اغوا کر لیا ہے۔

    مزید...

  • کراچی دھماکہ: کراچی میں ہڑتال، پنجاب میں یوم سوگ

    اشاعت : 04 03 2013 ه.ش

    کراچی میں کل عباس ٹاؤن میں پیش آنے والے اندوہناک واقعے کے خلاف آج ہڑتال اور سوگ ہے۔ پنجاب حکومت نے بھی کراچی دھماکے پر یوم سوگ کا اعلان کیا ہے ۔

    مزید...

  • قلات: فائرنگ میں صحافی محمود آفریدی ہلاک

    اشاعت : 02 03 2013 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سینیئر صحافی محمود آفریدی کو ہلاک کر دیا ہے۔

    مزید...

  • کراچی میں قاتل ڈیوٹی پرنکل پڑے، مفتی سمیت 12 جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے کاروباری مرکز کراچی میں قاتل ہفتے کو صبح ہوتے ہی موت تقسیم کرنے نکل پڑے جس کے نتیجے میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید12 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • جماعت اسلامی کے نائب امیر گرفتار

    اشاعت : 28 02 2013 ه.ش

    جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر سراج الحق کو دیر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان: سینیئر صحافی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شمالی وزیرستان ایجنسی کے سینیئر صحافی ملک ممتاز کو بدھ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ حملہ آور بغیر نمبر پلیٹ کی کالے شیشوں والی گاڑی میں سوار تھے۔

    مزید...

  • کراچی : دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ جاری

    اشاعت : ه.ش

    کل بروز بدھ شہر میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری رہا۔

    مزید...

    • صفحه 26 از 80 قبلی 1 … 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر