آج : 27 March , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • لاپتہ افراد کے 633 کیسزتاحال تعطل کا شکار

    اشاعت : 27 03 2013 ه.ش

    جوڈیشل کمیشن نےلاپتہ افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس کے مطابق 378 لاپتہ افراد کے کیسز کو نمٹادیا گیا ہےجبکہ 633  تعطل کا شکار ہیں۔

    مزید...

  • ٹارگٹ کلرلسٹ میں تحریک انصاف کے9 کارکن شامل

    اشاعت : 21 03 2013 ه.ش

    کراچی بے امنی کیس کی سماعت کے دوران مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث سیاسی کارکنوں کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں لارجر بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔

    مزید...

  • جلوزئی کیمپ میں دھماکا، 17 ہلاک، 3گاڑیاں تباہ

    اشاعت : ه.ش

    نوشہرہ: پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع پناہ گزینوں کے لیے لگائے گئے جلوزئی کیمپ میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 35 زخمی جب کہ 3 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔

    مزید...

  • عام انتخابات 11 مئی کو، نگراں وزیراعظم کی تلاش جاری

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان میں عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو کرانے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے جبکہ نگراں وزیراعظم کے نام پر تاحال اتفاق رائے نہیں ہو پایا۔

    مزید...

  • پاکستانی طالبان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات معطل کر دیے

    اشاعت : 19 03 2013 ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ درپردہ امن مذاکرات معطل کردیے ہیں اور ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج امن عمل میں سنجیدہ نہیں ہیں۔

    مزید...

  • مصر، شام میں خونریزی رکوانے کے لیے کردار ادا کرے: پاکستان

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے مصری ہم منصب ڈاکٹر محمد مرسی پر زوردیا ہے کہ وہ شام میں خونریزی رکوانے اور بحران کے حل کے لیے کردار ادا کریں۔

    مزید...

  • پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلےکےشدید جھٹکے

    اشاعت : 18 03 2013 ه.ش

    پاکستان کےصوبے خیبر پختونخواہ اورقبائلی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

    مزید...

  • لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار ارشد پپو ہلاک

    اشاعت : 17 03 2013 ه.ش

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ کے ایک واقعے میں لیاری گینگ وار کے اہم کردار ارشد پپو اپنے بھائی اور ساتھی سمیت ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • کوہستان میں بس حادثہ: چوبیس سکیورٹی اہکار ہلاک

    اشاعت : 16 03 2013 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے دور افتادہ علاقے کوہستان میں فوجی حکام کے مطابق کوسٹر کے حادثے میں چوبیس سیکورٹی اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • دو شرابی دوستوں کی تکرار لاہور واقعہ کا سبب بنی

    اشاعت : 11 03 2013 ه.ش

    پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں 2 شرابی دوستوں کے درمیان تکرار کے بعد توہین رسالت کا واقعہ پیش آیا جس نے مسلم برادری کو مشتعل کردیا جس کا نتیجہ مسیحیوں کے درجنوں گھروں کی تباہی کی صورت میں نکلا۔

    مزید...

    • صفحه 25 از 80 قبلی 1 … 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر