آج : 23 September , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ایرانی فوج کی پریڈ کے دوران بم دھماکا، 10 افراد جاں بحق

    اشاعت : 23 09 2010 ه.ش

    تہران(ایجنسیاں) ایران کے شمال مغربی شہر مہ آباد میں فوج پرپریڈ کے دوران بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اور متعددزخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • حماس عہدے دار کی قاہرہ میں گرفتاری پر مصر کی مذمت

    اشاعت : 22 09 2010 ه.ش

    غزہ/بیت المقدس(ایجنسیاں) غزہ کی پٹی کی حکمران اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے قاہرہ میں اپنے ایک سکیورٹی عہدے دار کی گرفتاری پر مصر کی مذمت کی ہے اور اسے ایک خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔

    مزید...

  • عراق: دو بم دھماکوں میں 30 افراد جاں بحق، 64 زخمی

    اشاعت : 20 09 2010 ه.ش

    بغداد(العربیہ) عراق میں سیکیورٹی حکام کے مطابق ملک کے شمال اور جنوب میں اتوار کے روز دو الگ الگ کار بم دھماکوں میں کم از کم 30 افراد جاں بحق اور 64 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک کار بم دھماکہ بغداد کے مغرب میں المنصور کالونی میں ہوا جبکہ دوسرا دھماکہ شمال […]

    مزید...

  • او آئی سی :کشمیریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت

    اشاعت : 17 09 2010 ه.ش

    جدہ(خبررساں ادارے) اسلامی کانفرنس تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںاور پولیس کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کے حالیہ قتل عام پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

    مزید...

  • صیہونی فوج کے ٹارگٹ کلنگ حملے میں القسام بریگیڈ کا کمانڈ شہید

    اشاعت : ه.ش

    طولکرم(مرکزاطلاعات فلسطین) قابض اسرائیلی فوج کی فلسطین میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے. اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک ٹارگٹ کلنگ حملے میں اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر ایاد اسعد شلبایہ کو شہید کر دیا ہے.

    مزید...

  • انتہاء پسند یہودیوں کی جانب سے قرآنی نسخوں کی بے حرمتی

    اشاعت : 16 09 2010 ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس (مرکز اطلاعات فلسطین) مقبوضہ بیت المقدس میں انتہاء پسند یہودیوں نے اپنی گستاخانہ سرشت کے ہاتھوں مجبور ہوکر شاہراہ یافا کے وسط میں قرآنی صفحات پھاڑنے کے بعد انہیں پیروں تلے روندا۔ شدت پسند یہودیوں نے قرآن کے بکھرے صفحات جمع کرنے والے فلسطینی سے بھی توہین آمیز سلوک کیا.

    مزید...

  • القاعدہ نے یمن میں متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی: رپورٹ

    اشاعت : 08 09 2010 ه.ش

    صنعاء (ایجنسیاں) القاعدہ نے شورش زدہ جنوبی علاقے میں ہلاکت خیز جھڑپوں سمیت یمن میں سیکیورٹی اہلکاروں پر کئے جانے والے متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اس امر کا انکشاف امریکا میں اسلامی ویب سائٹس کی مانیٹرنگ کرنے والے ایک گروپ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کیا ہے۔

    مزید...

  • ’والد کے قتل کا شام پر الزام غلطی تھی‘

    اشاعت : 07 09 2010 ه.ش

    بیروت(بى بى سى)  لبنان کے وزیرِ اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ انھوں نے سابق وزیرِ اعظم اور اپنے والد رفیق حریری کے قتل کا الزام شام کے سر لگا کر غلطی کی۔

    مزید...

  • دبئی میں اسلام قبول کرنے کی شرح میں واضح اضافہ

    اشاعت : 04 09 2010 ه.ش

    دبئی سٹی(سینٹرل مانیٹرنگ)بلند و بالا عمارتوں اور شان دار طرزِ زندگی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور دبئی کی آبادی تیزی سے اسلامی تعلیمات کی طرف راغب ہورہی ہے۔

    مزید...

  • قریبا 2 لاکھ مسلمانوں کی نماز جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ میں حاضری

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس(ایجنسیاں) مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں مسلمانوں نے صہیونی سکیورٹی فورسز کے سخت اقدامات کے باوجود مسجد اقصیٰ میں رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی نماز ادا کی ہے جبکہ فلسطینیوں نے واشنگٹن میں نئے براہ راست امن مذاکرات کے آغاز پر احتجاج کیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 92 از 106 قبلی 1 … 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر