آج : 4 December , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کیمیائی ہتھیاروں پر نیٹو کی شام کو تنبیہ

    اشاعت : 04 12 2012 ه.ش

    شمالی اوقیانوس کے ممالک کے اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل آنرس فو راسموسن نے شامی حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ شامی شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال عالمی برادری کے لیے ناقابل قبول ہو گا۔

    مزید...

  • فلسطین کو اقوام متحدہ میں ‘مبصر ریاست’ کا درجہ مل گیا

    اشاعت : 01 12 2012 ه.ش

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کثیر تعداد میں رائے دہی کے ذریعے فلسطین کو ’غیر رکن مبصر درجہ‘ دے دیا ہے۔ ایک سو ترانوے رکنی جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 138، مخالفت میں نو جب کہ 41 ممالک نے ووٹ دینے سے اجتناب کیا۔ امریکا اور اسرائیل اُن نو ممالک میں شامل […]

    مزید...

  • اقوام متحدہ میں فلسطین کو مبصر کادرجہ دینے کیلئے رائے شماری آج ہوگی

    اشاعت : 29 11 2012 ه.ش

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مبصر ریاست کی حیثیت دینے کے لیے رائے شماری آج ہوگی ۔

    مزید...

  • اجمل قصاب کو رازداری سے پھانسی دے دی گئی

    اشاعت : 21 11 2012 ه.ش

    ممبئی میں 26 نومبر 2008 کو ہونے والے حملے کے مجرم پاکستانی شہری اجمل قصاب کو بدھ کی صبح پھانسی دے دی گئی ہے۔

    مزید...

  • ‘پاکستان کو اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا’

    اشاعت : 17 11 2012 ه.ش

    ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کا سرکاری امریکی تشخیص مکمل کیا جاچکا ہے جس کے مطابق پاکستان کو القائدہ کے سربراہ کے بارے میں امریکی آپریشن سے پہلے علم نہیں تھا۔

    مزید...

  • شمالی کوریا سے شام بھیجے گئے میزائل پارٹس جنوبی کوریا میں ضبط

    اشاعت : 15 11 2012 ه.ش

    شمالی کوریانے اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مئی میں بیلسٹک میزائلوں کے حصے شام کو برآمد کرنے کی کوشش کی تھی۔

    مزید...

  • امریکا: دوران پرواز مسافر کی نماز ادائی پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

    اشاعت : 13 11 2012 ه.ش

    امریکا کی فضائی کمپنی ‘یونائیڈ ایئرلائن’ کے پائلٹ نے دوران پرواز جہاز کی راہداری میں ایک مسافر کی جانب سے نماز ادائی پر ہنگامی لینڈنگ کر کے سب کو حیران کر دیا۔

    مزید...

  • اردنی نژاد ابو قتادہ کی ضمانت منظور، جیل سے رہائی کا حکم

    اشاعت : ه.ش

    اردن سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم عالم دین ابو قتادہ نے اپنی برطانیہ بدری کے خلاف اپیل جیت لی ہے۔ ایک برطانوی عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ انھیں ان کے ملک کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔

    مزید...

  • امریکی سی آئی اے کے سربراہ عہدے سے مستعفی

    اشاعت : 10 11 2012 ه.ش

    امریکا کے مرکزی خفیہ ادارے (سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی) کے ڈائریکٹر ڈیوڈ ایچ پیٹریاس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انھوں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایک عورت سے شادی سے ماورا ناجائز جنسی تعلقات کا اعتراف کیا ہے۔

    مزید...

  • گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو سزا

    اشاعت : 08 11 2012 ه.ش

    لاس اینجلس: امریکی ریاست کیلفورنیا کی عدالت نے گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر مارک بیسلے کو ایک سال کیلئے جیل بھیج دیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 28 از 56 قبلی 1 … 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 … 56 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر