دبئی (العربیہ ڈاٹ نیٹ ) برطانیہ کے ٹوڈی مصنف شاتم رسول ملعون سلمان رشدی نے اسلام کے خلاف تازہ ہرزہ سرائی کی ہے اور اس نے جمعرات کو شائع ہونے والے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسلام کے قلب میں کچھ نہ کچھ غلط ہو رہا ہے۔
اسلام اور مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کی توہین مغربی ذرائع ابلاغ کا من پسند مشغلہ بنتا جا رہا ہے اور گستاخانہ مواد شائع کرنے کے لیے مغربی ذرائع ابلاغ کے اشاعتی اور نشریاتی اداروں میں ایک مقابلے کی کیفیت ہے۔
لندن (العربیه) امریکا میں نائن الیون دہشت گردی کی گیارہویں برسی کے موقع پر امریکی پادریوں اور قبطیوں کی بنائی گئی کستاخانہ فلم کی ریلیز کے خلاف جہاں عالم اسلام میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے، وہیں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ اس متنازعہ فلم کا پروڈیوسر ایک اسرائیلی نژاد امریکی یہودی ہے، جو […]
واشنگٹن (اے پي پي)امريکي صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ افغانستان ميں اب بھي شديد مزاحمت کا سامنا ہے اور عراق کي طرح افغانستان ميں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہيں.
بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں میں ملوث زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور اجمل قصاب کی سزائے موت کا فیصلہ بر قرار رکھا ہے۔ اب وہ بھارتی صدر سے معافی کی اپیل کر سکتے ہیں۔
واشنگٹن(جنگ نیوز) چھ امريکي فوجيوں نے فروري ميں افغانستان ميں سوقرآن مجيد اورديگرمذہبي موادکي بيحرمتي کي.جس پران اہلکاروں کيخلاف انضباطي کارروائي کي گئي.
اوسلو(ايجنسياں) ناروے ميں77افرادکوہلاک کرنے والے آندرے بريوک کو21برس قيدکي سزاسنادي گئي ہے.
ممبئی(ايجنسياں) بھارت کے شہر ممبئی میں ہزاروں لوگوں نے ریاست آسام میں مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ کیا جس پر بھارتی پولیس نے مظاہرہ کرنے پر تیئس افراد کو گرفتار کر لیا۔
واشنگٹن(ايجنسياں) بدنام زمانہ امریکی کمپنی بلیک واٹر پر اسلحہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پچہتر کروڈ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر اب اکاڈمی کے نام سے کام کر رہی ہے۔
آسام(ڈوئچے ویلے) بھارت کے شمال مشرقی ریاست آسام میں چند دنوں کے سکون کے بعد تشدد کا بازار ایک بار پھر گرم ہوگیا ہے۔ تشدد کی اس تازہ لہر میں کم از کم پانچ لوگوں کی ہلاکت کے بعد اب مرنے والوں کی تعداد 61 ہوچکی ہے۔