میانمار میں ہونے والے تازہ ترین فرقہ ورانہ فسادات میں کم از کم دس افراد مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک بدھ راہب بھی شامل ہے جبکہ درجنوں مکانات سمیت کئی مساجد کو نذر آتش کر دیا گیا ہے۔
امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ کوئی دانشمندانہ فیصلہ نہیں تھا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے ترجمان جے کارنے نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صدر اوباما پہلے بھی عراق پر حملے کیخلاف تھے اور اب بھی ان کی پوزیشن یہی […]
انگلینڈ کی ایک عدالت میں تین برطانوی مسلمانوں پر پاکستان جاکر دہشت گردی کی تربیت حاصل کرنے پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
وینزویلا کے الیکشن کمیشن نے ملک کے صدر ہوگو شاویز کے انتقال کے بعد نیا صدر چننے کے لیے چودہ اپریل کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
لندن پولیس نے سخت گیر مبلغ ابو قتادہ کو ان کی جانب سے میبنہ طور پر ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔
امریکا کے مرکزی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایجنٹوں نے اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان ابوغیث کو چند روز قبل ترکی سے بے دخلی کے بعد اردن سے گرفتار کر لیا ہے اور وہ انھیں امریکا لے گئے ہیں۔
لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا کے نائب صدر نکولس مدورو نے اعلان کیا ہے کہ صدر اوگو چاویس اٹھاون سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
امریکی جریدے”دی اٹلانٹک “ اور دیگر ذرائع ابلاغ کے مطابق القاعدہ نے مطلوب ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے جن کو ہلاک کرنا القاعدہ کا اولین مشن ہے،اس فہرست میں شامل تمام افراد گستاخانِ رسولﷺ ہیں۔
امریکہ نے پاکستان کے قبائلی علاقے میں سرگرم طالبان کے ملا نذیر گروپ کو ‘عالمی دہشتگرد گروپ’ قرار دیتے ہوئے اس پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
ڈرون حملوں سے کیسے بچا جائے؟ القاعدہ نے 22 ترکیبیں اپنے کارکنوں میں تقسیم کردیں۔