• امریکا:مسلمانوں کے تحفظات دورکرنے کے لئے محکمہ انصاف سرگرم

    اشاعت : 16 11 2011 ه.ش

    ڈیلس(جنگ نیوز) امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ان سے باہمی اعتماد کی فضاء کے قیام کیلئے امریکہ کے محکمہ انصاف کی زیرنگرانی کام کرنے والی ایجنسیاں سرگرم عمل ہیں،اس ضمن میں امریکہ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل برائے انسانی حقوق تھامس پریز محکمہ انصاف اور دیگر وفاقی اداروں کے ساتھ ملکر […]

    مزید...

  • وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو تحریک نے زورپکڑلیا

    اشاعت : 17 10 2011 ه.ش

    نیویارک(خبرايجنسياں) سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف امریکا سے شروع ہونیوالا احتجاج اب دنیا بھر کے محروم اور مایوس عوام کی آواز بن چکا ہے۔یورپ اورایشیاکے مختلف ملکوں میں عوامی مظاہرے شدت اختیار کرتے جارہے ہیں۔

    مزید...

  • ایمنسٹی نے سابق امریکی صدر جارج بش کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

    اشاعت : 13 10 2011 ه.ش

    دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کینیڈا سے سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی نے کہا ہے کہ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کر کے تشدد کا اختیار دیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے کینیڈا پر زور […]

    مزید...

  • امریکی کمپنی میں نماز پڑھنے پر 34 ملازمین فارغ

    اشاعت : 08 10 2011 ه.ش

    واشنگٹن(خبرايجنسياں) امریکہ کی اسلام دشمن کارروائیاں عیاں ہوتی جا رہی ہیں۔ امریکی کمپنی نے دفتری اوقات کے دوران نماز پڑھنے پر 34 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ کمپنی کے دیگر ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، ملازمین کی بحالی کا مطالبہ۔

    مزید...

  • نیویارک :افغانستان پر حملے کے10 سال مکمل ہونے پر احتجاجی ریلی

    اشاعت : ه.ش

    نیویارک(جنگ نیوز) افغانستان پر امریکی حملے کے دس سال مکمل ہونے پر نیویارک میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مظاہرین نے حکومت کیخلاف نعرے لگائے اور فوج واپس بلانے کا بھی مطالبہ کیا۔

    مزید...

  • مہنگائی اوربیروزگاری کیخلاف امریکی اوربرطانوی عوام کااحتجاج جاری

    اشاعت : 04 10 2011 ه.ش

    نیویارک / لندن(ثناءنیوز ) امریکی کارپوریٹ سیکٹر کی ‘لالچ’ کے خلاف آواز اٹھانے والے سماجی کارکنوں نے وال اسٹریٹ پر دوبارہ دھرنے کا اعلان کیا ہے. ادھر برطانوی شہر مانچسٹرمیں ہزاروں افراد نے بجٹ کٹوتیوں کے خلاف مظاہرے میں حصہ لیا۔

    مزید...

  • پینٹاگون پر حملے کی سازش، امریکی گرفتار

    اشاعت : 29 09 2011 ه.ش

    واشنگٹن(خبرايجنسياں) پینٹاگون اور پارلیمنٹ پر فضائی حملے کے الزام میں ایک امریکی شہری رضوان فردوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • فرانس میں نقاب پر دو خواتین کو جرمانہ

    اشاعت : 22 09 2011 ه.ش

    پیرس(ایجنسیاں) فرانس کی ایک  پولیس عدالت نے نقاب اوڑھنے کے الزام میں پہلی بار دو خواتین کو جرمانہ کیا ہے۔ اپریل میں پابندی کے بعد پولیس متعدد بار موقع پر ہی جرمانہ کرچکی ہے تاہم عدالت کی جانب سے جرمانہ ادا کرنے کا حکم پہلی بار جاری کیا گیا ہے۔

    مزید...

  • نیو یارک میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

    اشاعت : 09 09 2011 ه.ش

    نیو یارک(ايجنسياں) نیو یارک کے میئر مائیکل بلومبرگ نے کہا ہے کہ اس ’’قابلِ یقین‘‘ لیکن تاحال غیر مصدقہ خطرے کے پیش نظر شہر میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں کہ 11 ستبر 2001ء کو ہونے والے دہشت گرد حملوں کے 10 برس مکمل ہونے کے موقع پر مخصوص حملے کی منصوبہ […]

    مزید...

  • لندن میں فسادات جاری، دیگر شہر بھی متاثر

    اشاعت : 09 08 2011 ه.ش

    لندن(بى بى سى) برطانوی دارالحکومت لندن میں سنیچر سے شروع ہونے والے فسادات کا سلسلہ جاری ہے اور اب شہر کے متعدد علاقے اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق فسادات کے دوران اب تک تین سو چونتیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان میں سے انہتر افراد پر […]

    مزید...