چین کے صوبے سیچوان میں سنیچر کو آنے والے زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس سے 11500 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
چین کے صوبے سی چوان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 75 تک جاپہنچی۔
پولیس نے کہا ہے کہ بوسٹن کی میراتھن دوڑ میں بم دھماکوں کے نوجوان ملزم بوسٹن شہر کے ایک نواحی علاقے سے پکڑے گئے ہیں۔
برما کی حزبِ اختلاف کی رہنما آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ بدھ اکثریت کے ملک برما میں مسلمانوں کو زیادہ سکیورٹی ملنی چاہیے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر واکو میں فرٹیلائزر پلانٹ میں ہونےو الے دھماکا کے نتیجے 70 افراد ہوگئے ہیں۔
الجزائر کے سابق صدرعلی کافی منگل کے روز 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
امریکی صدر براک اوباما کو مشتبہ مواد کے ساتھ بھیجا گیا ایک خط وائٹ ہاؤس کی ڈاک کی معمول کی جانچ کے دوران پکڑا گیا ہے۔
تحریک طالبان پاکستان نے امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے دھماکوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔
امریکی ریاست میساچوسٹس کے دارالحکومت بوسٹن میں میراتھن ریس کے دوران یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 132 سے زائد زخمی ہوگئے۔
وینزویلا کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سوشلسٹ رہنما نیکولس مادورو معمولی برتری سے صدارتی انتخاب جیت گئے ہیں۔