آج : 17 October , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • این ایس اے امریکی ڈرون حملوں میں ملوث ہے

    اشاعت : 17 10 2013 ه.ش

    ایک امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بدھ کو ایک رپورٹ میں کہا کہ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی القاعدہ کے خلاف امریکی ڈورن حملوں میں ملوث ہے جو مشتبہ عسکریت پسندوں کو ٹریس کرنے کے لیے الیکٹرانک نگرانی کے آلات اسمتمال کرتی ہے۔

    مزید...

  • ڈرون حملوں سے عسکریت پسندی میں اضافہ ہورہا ہے: ملالہ

    اشاعت : 13 10 2013 ه.ش

    خواتین کو تعلیم کا حق دلانے کے لیے کوشاں پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے واشنگٹن میں امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما سے ملاقات کی ہے۔

    مزید...

  • شٹ ڈاؤن جاری، معیشت کو یومیہ 30کروڑ ڈالر کا نقصان، امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ

    اشاعت : 08 10 2013 ه.ش

     امریکا میں کانگریس اورحکومت میں اختلافات 7ویں روز بھی ختم نہ ہوسکے، معیشت کو روزانہ 30کروڑ ڈالر کے نقصان کے ساتھ امریکی حکومت کے ڈیفالٹ کرجانے کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔

    مزید...

  • حجاب کا فیصلہ اداروں پر چھوڑ دیا، ڈیوڈ کیمرون

    اشاعت : 06 10 2013 ه.ش

    برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے خواتین کے حجاب کا فیصلہ اداروں پرچھوڑ دیا تاہم کہا کہ اسے غیر قانونی نہیں بنایا جانا چاہیے۔

    مزید...

  • امریکا کے افریقی ملکوں میں ایبٹ آباد طرزکےآپریشن، لیبیا میں کامیاب جبکہ صومالیہ میں ناکامی

    اشاعت : ه.ش

    امریکی فوج کے خصوصی دستوں نے لیبیا میں القاعدہ جبکہ صومالیہ میں الشباب کے اہم کمانڈروں کی گرفتاری کے لئے ایبٹ آباد طرز کا آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں لیبیا سے القاعدہ کے رہنما انس اللبی کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم صومالیہ میں امریکی آپریشن ناکام ہوگیا ہے۔

    مزید...

  • 40ہزار ہلاکتیں،نیٹو اور ایساف کے مقابلے میں پاکستان کا جانی نقصان بڑا ہے، امریکی جنرل

    اشاعت : 05 10 2013 ه.ش

    امریکی سینٹرل کمانڈکے سربراہ جنرل لائیڈجے آسٹن پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں کے بعدجمعے کوواپس روانہ ہوگئے۔

    مزید...

  • میانمر، مسلم کش فسادات پھر پھوٹ پڑے، 80 افراد قتل، 70 گھر جلادیے گئے

    اشاعت : 03 10 2013 ه.ش

    میانمر میں ایک مرتبہ پھر مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے، انتہا پسند بدھوں نے روہنگیا مسلمان معمر خاتون کو تشدد کرکے مار ڈلا جس پرفسادات بھڑک اٹھے اورآخری اطلاعات تک گائوں میں 80 کے قریب افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ بدھ پیروکاروں نے مسلمانوں کے 70 سے زائد گھروں کو بھی جلا دیا ، […]

    مزید...

  • اسلامی شعائر کے نفاذ کا الزام، مسلم سکول بند

    اشاعت : 02 10 2013 ه.ش

    برطانیہ میں ایک اسلامی سکول کو حکومت کے نگران ادارے کے معائنے کے بعد فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • امریکہ میں بجٹ پر عدم اتفاق، ملک بھر میں شٹ ڈاون

    اشاعت : ه.ش

    امریکہ میں حزبِ اختلاف کی اکثریت والے ایوانِ نمائندگان سے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور نہ ہونے کے بعد وائٹ ہاؤس نے وفاقی محکموں کو کام بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

    مزید...

  • میانمار: بدھ مت پیروکاروں نے 70 گھر نذرِ آتش کردیئے

    اشاعت : ه.ش

    میانمار کے صدر تھائین سائین  نے  منگل کو میانمار کے شورش زدہ علاقے کا دورہ کیا کیونکہ ریاست راکھنی میں فرقہ وارانہ فساد کی نئی لہر شروع ہوگئی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 20 از 56 قبلی 1 … 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 … 56 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر