آج : 1 October , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مغرب میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے ،ایک لاکھ برطانوی مسلمان ہوگئے

    اشاعت : 01 10 2013 ه.ش

    مغربی ممالک میں غیر مسلموں کے اسلام قبول کرنے میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

    مزید...

  • پاک بھارت وزرائے اعظم ایل او سی فائر بندی پر متفق

    اشاعت : 30 09 2013 ه.ش

    نیویارک میں بھارت اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ امن بات چیت میں پیش رفت کے لیے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہونے والے حملوں کو روکنا ضروری ہے۔

    مزید...

  • ممبئی میں ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ۔60 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    ہندوستان کے شہر ممبئی میں ایک پانچ منزلہ عمارت کے منہدم ہو جانے سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے ۔

    مزید...

  • نیروبی کے اہم خریداری مرکز پر حملہ، 60 ہلاک

    اشاعت : 22 09 2013 ه.ش

    کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں طبقہ امراء کے لیے اہم سمجھی جانے والی مارکیٹ میں مبینہ دہشت گردوں نے کارروائی کر کے 60 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔

    مزید...

  • ہندوستان میں ہندو۔مسلم کشیدگی

    اشاعت : ه.ش

    ہندوستان میں حزب ِ اختلاف کے چار صوبائی ممبران اسمبلی کو نفرت کرنے کے دعوے کے ساتھ حراست میں لے لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی عمر قید سزائے موت میں تبدیل

    اشاعت : 18 09 2013 ه.ش

     بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے سینئررہنما عبدالقادر مْلا کو سزائے موت سنا دی۔

    مزید...

  • انڈونشیا: مقابلہ حسن کیخلاف احتجاج، مسلم ورلڈ مقابلے کا اعلان

    اشاعت : 15 09 2013 ه.ش

           انڈونشیا میں ہونے والے مس ورلڈ کے مقابلے کے خلاف مختلف تنظیموں کی جانب سے شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ مقامی اسلامی تنظیموں کی جانب سے مس ورلڈ کے مقابلے میں اسلامی مس ورلڈ مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

    مزید...

  • امریکی پادری، قرآن مجید نذر آتش کرنیکی ایک اور کوشش

    اشاعت : 14 09 2013 ه.ش

          امریکا سے موصول ہونے والی ایک سنسنی خیز خبر کے مطابق امریکی ریاست “فلوریڈا” سے تعلق رکھنے والا بدبخت امریکی پادری “ٹیری جونز” نے گزشتہ روز آخری الہامی کتاب قرآن مجید کے تقریباً 3000 نسخوں کو نذرِ آتش کر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی کوشش کی۔

    مزید...

  • ہندوستان: فساد زدہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی

    اشاعت : 12 09 2013 ه.ش

          ہندوستانی ریاست اترپردیش کے فسادات سے متاثرہ شہر مظفرنگر میں حالات میں کچھ بہتر نظر آرہے ہیں جہاں پر کل بدھ کو کرفیو میں پانچ گھنٹے کی نرمی کی گئی، جبکہ ضلع باغپت میں ایک فرقہ ورانہ تصادم میں ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔

    مزید...

  • قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون پادری ٹیری جونز گرفتار

    اشاعت : ه.ش

           امریکی پولیس نے اسلام مخالف ملعون پادری ٹیری جونزکو قرآن پاک نذر آتش کرنے کا منصوبہ بنانے پر گرفتار کرلیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 21 از 56 قبلی 1 … 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 … 56 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر