آج : 1, May 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مسلم ممالک کی اکثریت شرعی نظام کی حامی

    اشاعت : 01 05 2013 ه.ش

    معروف امریکی ریسرچ سینٹر “pew”کی جانب سے کیے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلم ممالک کی اکثریت اپنے ہاں شرعی نظام کا نفاذ چاہتی ہے۔

    مزید...

  • ڈھاکہ:’ملبے سے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش ختم‘

    اشاعت : 29 04 2013 ه.ش

    بنگلہ دیش میں حکام کا کہنا ہے کہ اب دارالحکومت ڈھاکہ کے نواحی علاقے سوار میں منہدم ہونے والی آٹھ منزلہ عمارت کے ملبے سے کسی شخص کے زندہ ملنے کی کوئی امید نہیں ہے۔

    مزید...

  • بنگلادیش: 8 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتیں140 ہوگئیں

    اشاعت : 25 04 2013 ه.ش

    بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں 8 منزلہ عمارت گرنے سے مارے گئے افراد کی تعداد 140 ہوگئی ہے اور اب بھی سیکڑوں افراد ملبے میں دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

    مزید...

  • طرابلس:فرانسیسی سفارت خانے کے باہرکار بم دھماکا،دومحافظ زخمی

    اشاعت : 23 04 2013 ه.ش

    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں فرانسیسی سفارت خانے کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں دو محافظ زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • صومالیہ میں خونریز حملوں میں 19 افراد ہلاک

    اشاعت : 15 04 2013 ه.ش

    صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بموں اور بندوقوں کے حملوں میں کم از کم 19 افراد مارے گئے ہیں۔

    مزید...

  • لیبیا: وزیر اعظم کے مشیر اغوا

    اشاعت : 02 04 2013 ه.ش

    لیبیا میں حکومتی اہلکاروں نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم محمد علی زیدان کے مشیر محمد القطوس کو دارالحکومت طرابلس کے مضافات سے اغوا کر لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • شمالی افریقا میں القاعدہ کا رنگ لیڈر مختار بلمختار جاں بحق: چاڈ فوج

    اشاعت : 03 03 2013 ه.ش

    چاڈ کی فوج نے اسلام پسند عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے پر حملے میں شمالی افریقا میں القاعدہ کے سینئر کمانڈر مختار بلمختار کو قتل کرنے کا دعوی کیا ہے۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش میں احتجاج جاری، پینتالیس ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے ایک ٹربیونل کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنما دلاور حسین کو سزائے موت دینے کے بعد احتجاج اور ہنگاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس میں ہلاکتوں کی تعداد پینتالیس ہو گئی ہے۔

    مزید...

  • لیبیا:48 مصری قبطی مسلمانوں کو عیسائی بنانے کی تبلیغ پر گرفتار

    اشاعت : 02 03 2013 ه.ش

    لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں سکیورٹی حکام نے اڑتالیس مصری قبطیوں کو مسلمان کو عیسائی بنانے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

    مزید...

  • بنگلادیش: مذہبی رہنما کو پھانسی کی سزا پر مظاہرے، 34ہلاک

    اشاعت : 01 03 2013 ه.ش

    بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کےنائب امیر دلاور حسین سیدی کو 1971 کی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کےالزام میں سزائے موت کے فیصلے کے بعد جمعرات کو پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کے باعث 34 افراد ہلاک جب کہ 300 کے قریب زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 124 از 143 قبلی 1 … 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 … 143 بعدی

تازه ترین

کابل ٹارگٹ کلنگزکا مقصدامن بات چیت کو سبوتاژ کرنا ہے
19 01 2021
انسان کی عزت اپنی ذمہ داری نبھانے میں ہے
16 01 2021
قبلہ اول میں اسرائیلی مداخلت غیرقانونی اور مذہبی غنڈہ گردی ہے: ترکی
روہنگیا مہاجر کیمپوں میں آتشزدگی، ہزاروں گھر خاکستر
زہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
13 01 2021
سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا میں کورونا ویکسین کا استعمال شروع
اسرائیل جانے سے انکار پر اماراتی ائیرلائن نے پائلٹ معطل کردیا
سن مسیحی کا ایک سال اور ختم ہوگیا
12 01 2021
افغانستان ؛ فضائی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق
ترک وزیرخارجہ چاؤش اوغلو کا دورہ پاکستان
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن
اسلام میں عبادت کا تصور عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن آسیب اور جادو حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! تعارف سورت آل عمران امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے نئی دہلی : تبلیغی جماعت کے امیر مولانا زبیرالحسن کاندھلوی انتقال کر گئے ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • کابل ٹارگٹ کلنگزکا مقصدامن بات چیت کو سبوتاژ کرنا ہے
  • انسان کی عزت اپنی ذمہ داری نبھانے میں ہے
  • قبلہ اول میں اسرائیلی مداخلت غیرقانونی اور مذہبی غنڈہ گردی ہے: ترکی
  • روہنگیا مہاجر کیمپوں میں آتشزدگی، ہزاروں گھر خاکستر
  • زہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر