آج : 15 May , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شام کے سرکاری اسپتال پر داعش کا حملہ، 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    اشاعت : 15 05 2016 ه.ش

    شام کے مشرقی علاقے میں اسپتال پر جنگجو تنظیم داعش کے حملے میں 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ شدت پسند اسپتال کے عملے کو یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے۔

    مزید...

  • مسجد اقصیٰ میں دراندازی کی کوشش میں 15 یہودی گرفتار

    اشاعت : 14 05 2016 ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے پندرہ یہودی کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔وہ بلا اجازت مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

    مزید...

  • بغداد: داعش کے 2 خودکش حملوں میں 20 اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراق میں دوسرے روز بھی داعش کے 2 خودکش حملوں میں 20 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • بنگلادیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دے دی گئی

    اشاعت : 11 05 2016 ه.ش

    بنگلا دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو 1971 میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے پھانسی دے دی گئی۔

    مزید...

  • عراق میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک، 40 زخمی

    اشاعت : 10 05 2016 ه.ش

    عراق کے شہر بعقوبہ میں ہوٹل کے باہرکار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 40 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شام میں پناہ گزین کیمپ پربمباری، بچوں سمیت 30 افراد ہلاک

    اشاعت : 07 05 2016 ه.ش

    شامی صوبے ادلب میں شدت پسندوں کے زیر قبضہ علاقوں میں واقع پناہ گزین کیمپ پر ہونے والے فضائی حملے میں بچوں سمیت 30 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیل کا غزہ پر بہ یک وقت فضائی اور زمینی حملہ

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے مختلف مقامات پر زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہوئے ہیں تاہم آخری اطلاعات تک کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

    مزید...

  • اوباما شام میں محفوظ زون کے قیام کے مخالف

    اشاعت : 03 05 2016 ه.ش

    امریکی وائیٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت شام میں محفوظ زون کے قیام کے بجائے جنگ بندی کو وسعت دینے کی حمایت کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ محفوظ زون کا قیام وسیع تر جنگ بندی کا متبادل ہرگز نہیں ہوسکتا۔

    مزید...

  • مزدوروں کا عالم دن، غزہ کے 70 فی صد مزدور پیشہ شہری غربت کا شکار

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں جنرل لیبر فیڈریشن نے مزدوروں کے عالم دن کی مناسبت سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ کی پٹی کے 70 فی صد مزدور پیشہ شہری غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔

    مزید...

  • حلب: فضائی حملوں اور گولہ باری سے 202 افراد ہلاک

    اشاعت : 30 04 2016 ه.ش

    شام کے سب سے بڑے شہر حلب میں گذشتہ سات روز کے دوران باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملوں میں 18 بچوں سمیت 123 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 120 از 180 قبلی 1 … 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 … 180 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر