بنگلہ دیش میں 18 مخالف سیاسی جماعتوں کی رہنمائی کرنے والی بنگلہ دیش قوم پرست پارٹی اور اہم ترین حیثیت کی حامل جماعت اسلامی کی طرف سے ملک گیر ریلوے اور زمینی مواصلات کو بند رکھنے اور بحری جہازوں کے سفر کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی اپیل کے دوسرے روز دارالحکومت ڈھاکہ میں […]
امریکا اور لیبیا کی فورسز نے ایک مشترکہ کارروائی میں تیونس کے اسلامی جنگجو گروپ انصار الشریعہ کے لیڈر سیف اللہ بن حسین کو گرفتار کر لیا ہے۔
اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ کار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے جنوبی سوڈان میں تشدد کے واقعات میں ہزاروں افراد مارے گئے ہیں۔
بنگلہ دیش حکومت نے مساجد اور مدارس پر تالے ڈالنے شروع کردئیے۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے گڑھ شات کھیڈا سمیت کئی علاقوں میں فورسز کا نمازیوں پر تشدد کیا گیا اور رات کا کرفیو لگا دیا گیا۔
سرکردہ عسکری تنظیم البدر مجاہدین نے عبدالقادر ملا کی شہادت کا بھارت سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔
اقوام متحدہ حکام کے مطابق جنوبی سوڈان میں فوج کے 2دھڑوں میں جھڑپوں کے دوران قریباً500 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف ہڑتال کے موقع پر پرتشدد واقعات میں مزید سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں سنہ 1971 کی جنگ میں جنگی جرائم میں ملوث پائے جانے والے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملّا کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد روکدیا۔
بنگلہ دیش میں اسلام پسند رہنما عبدالقادر ملّا کے خاندان کے افراد کا کہنا ہے کہ ان کو پھانسی دینے میں حکومت جلد بازی سے کام لے رہی ہے اور اس ضمن میں قانونی تقاضوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔