آج : 14 February , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ویلنٹائن ڈے اسلامی ثقافت کے خلاف ہے: ممنون حسین

    اشاعت : 14 02 2016 ه.ش

    پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ویلنٹائن ڈے کو اسلام اور پاکستانی ثقافت کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے نہ منانے کی اپیل کی ہے.

    مزید...

  • عالمی طاقتیں شام میں جنگ بندی پر متفق

    اشاعت : 13 02 2016 ه.ش

    شام کے بحران پر ہونے والے مذاکرات کے بعد عالمی طاقتیں جنگ زدہ ملک میں کارروائیاں روکنے کے لئے متفق ہو گئی ہیں۔

    مزید...

  • شام میں پانچ سال کے دوران 3089 فلسطینی پناہ گزینوں کی شہادت کی تصدیق

    اشاعت : ه.ش

    انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شام میں سنہ 2011 ء کے بعد سے اب تک جاری بغاوت کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کے تازہ اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔

    مزید...

  • کوئٹہ میں خودکش حملہ، کم ازکم دس ہلاک، درجنوں زخمی

    اشاعت : 07 02 2016 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع ضلع کچہری کے قریب خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم دس افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • شام میں لاکھوں افراد کے قتل عام پر روس کا کڑا احتساب ہونا چاہیے، ترک صدر

    اشاعت : ه.ش

    ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ شام میں لاکھوں افراد کے قتل میں ملوث روس کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔

    مزید...

  • مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 149 کارکنوں کی سزائے موت روک دی

    اشاعت : 04 02 2016 ه.ش

    مصر کی مقامی عدالت نے بم دھماکوں اور پولیس پر حملوں کے الزام میں گرفتار سابق مصری صدر کے حامی اور اخوان المسلمون کے 149 کارکنوں کی سزائے موت معطل کردی۔

    مزید...

  • عراق میں فوجی ہیڈ کواٹر پر خود کش حملے میں 18 اہلکار ہلاک

    اشاعت : 03 02 2016 ه.ش

    صوبہ انبار کے صدر مقام رمادی میں واقع فوجی ہیڈ کواٹر پر خود کش حملے میں 18 فوجی ہلاک جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • کراچی میں دو ہلاکتیں، پی آئی اے کی تمام پروازیں معطل

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ان ہلاکتوں کے بعد ملک بھر میں پی آئی اے کی پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔

    مزید...

  • کابل: پولیس بیس پر خود کش حملے میں 20 ہلاکتیں

    اشاعت : 02 02 2016 ه.ش

    کابل کے وسط میں واقع ایک پولیس بیس پر طالبان کے خود کش حملے میں کم ازکم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

    مزید...

  • فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کا رام اللہ کا محاصرہ

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں کل سوموار کے روز فائرنگ کے واقعے میں تین فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد شہر کا محاصرہ کر لیا ہے اور شہر کے باہر سے آنے والے فلسطینیوں کے رام اللہ داخلے پر پابندی عاید کر دی گئی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 128 از 179 قبلی 1 … 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر