آج : 30 December , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شیعہ سنی کے درمیان توازن قائم کرکے سب کو خدمت کا موقع دیں

    اشاعت : 30 12 2017 ه.ش

    ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے ایک سنی بلوچ کو بطور ’ایران بوکسنگ فیڈریشن‘ کے چیئرمین منتخب کرنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی و ملکی سطح پر شیعہ وسنی کے درمیان توازن قائم کرنے پر زور دیا۔

    مزید...

  • ایران: سالانہ سیرت النبیﷺ کانفرنس منعقد ہوگئی

    اشاعت : 28 12 2017 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) چھٹی سیرت النبی ﷺ کانفرنس زاہدان کی جامع مسجد عثمانی میں ’اتباع سنت، نجات اور سعادت کی واحد راہ‘ کے عنوان سے تیئیس دسمبر کو منعقد ہوگئی۔

    مزید...

  • مختلف مسالک کے پیروکار اپنی ہی فقہ پر عمل کریں

    اشاعت : 16 12 2017 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین نے اہل سنت ایران کی اسلامی فقہ اکیڈمی کی آخری نشست میں ہر فرد کی اپنی ہی فقہ پر عمل پیرا ہونے پر تاکید کرتے ہوئے اس کو تقواکے مطابق قرار دیا۔

    مزید...

  • اہل سنت ایران کی اسلامی فقہ اکیڈمی کا تیئیسواں اجلاس منعقد ہوا

    اشاعت : 14 12 2017 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی اسلامی فقہ اکیڈمی کا دو روزہ اجلاس بدھ تیرہ دسمبر کو اختتام پذیر ہوا۔ مذکورہ اجلاس دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں منعقد ہوا جس میں مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام شریک ہوئے۔

    مزید...

  • ایران: سنی علمائے کرام نے ’جہاد‘ کو بیت المقدس کی آزادی کا واحد ذریعہ قرار دیا

    اشاعت : 11 12 2017 ه.ش

    ایران کے طول و عرض سے تعلق رکھنے والے سنی علمائے کرام اور خطبا نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر سخت برہمی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی کے لیے جہاد پر زور دیا۔

    مزید...

  • مولانا غلام احمد علی بائی انتقال کرگئے

    اشاعت : 09 12 2017 ه.ش

    تایباد (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ خراسان کے مشہور عالم دین مولانا غلام احمد علی بائی بیماری کی وجہ سے آج صبح تایباد شہر کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • مسالک کے حقوق پر توجہ دینا حقیقی اتحاد کی ضرورت ہے

    اشاعت : 05 12 2017 ه.ش

    بندرعباس (سنی آن لائن) شیخ مصطفی امامی نے امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے تمام مسالک کے پیروکاروں کے حقوق پر توجہ دینے اور اسلامی اقدار کے احترام کو حقیقی اتحاد کے حصول کے لیے ضروری قرار دیا۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان کے ’محسنین ٹرسٹ‘ کو زلزلہ سے متاثرہ علاقوں سے نکلنے کا حکم

    اشاعت : ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے سب سے بڑے دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کے خیراتی ادارہ (محسنین ٹرسٹ) کو صوبہ کرمانشاہ سے باہر نکلنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ٹرسٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ مولانا عبدالغنی بدری نے تہران میں ایک تقریب کے دوران اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے تشویش […]

    مزید...

  • مولانا مطہری: اتحاد کا مطلب ہے حفظ عقیدہ کے ساتھ باہمی مفاہمت

    اشاعت : ه.ش

    جامعہ احناف خواف کے مہتمم مولانا حبیب الرحمن مطہری نے ’پیام آوران وحدت‘ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے مفاہمت، پرامن زندگی اور اپنے عقیدہ پر قائم رہنا اتحاد کے لیے ضروری ہے۔

    مزید...

  • تنگ نظری اور خفیہ پابندیوں نے اہل سنت کو ملک چلانے سے محروم رکھا

    اشاعت : ه.ش

    بندرعباس (سنی آن لائن) ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندرعباس کے مشہور عالم دین نے اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے ’بعض ذاتی تنگ نظریوں‘ کو اہل سنت کے انزوا کا باعث قرار دیا جس کی وجہ سے وہ ملک چلانے سے محروم ہوچکے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 27 از 67 قبلی 1 … 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 … 67 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر