آج : 24 March , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • داخلی صنعتکار مصنوعات کی کوالٹی بڑھادیں

    اشاعت : 24 03 2018 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے نئے شمسی سال کو ایران میں ’قومی مصنوعات کی حمایت کا سال‘ قرار دینے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داخلی مصنوعات کی کوالٹی بڑھانے اور حکومت و عوام کی طرف سے ان کی حمایت پر زور دیا۔

    مزید...

  • مولانا فتح اللہ کے انتقال پر شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کا تعزیتی پیغام

    اشاعت : 14 03 2018 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے مولانا فتح اللہ سجاد کے سانحہ ارتحال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    مزید...

  • آئین میں تبدیلی لانا ’کفر‘ نہیں!

    اشاعت : ه.ش

    تہران سے منتخب ایک رکن پارلیمان نے کہا ہے ملکی آئین میں اصلاح اور تبدیلی لانا ضروری ہے اور ایسا کرنا کوئی ’کفر‘ نہیں ہے۔

    مزید...

  • موجودہ پالیسیوں پر نظرثانی کے لیے ارباب حل وعقد کا شورا بنائیں

    اشاعت : 28 02 2018 ه.ش

    ایران کے ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ملک کے نامساعد حالات اور مختلف اکائیوں کے مسائل کے پیش نظر تمام برادریوں کی شخصیات سے ’اہل حل وعقد‘ کے ایک شورا بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: مشرقی غوطہ کے مسلمانوں کی نجات کے لیے دعا کریں

    اشاعت : 27 02 2018 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے تئیس فروری دوہزار اٹھارہ کے خطبہ جمعہ میں شامی دارالحکومت کے علاقے ’مشرقی غوطہ‘ کے عوام کی نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے دعا کی اپیل کی۔

    مزید...

  • سیستان بلوچستان: صوبائی مقابلہ تقریر و مضمون نگاری منعقد ہوگیا

    اشاعت : 25 02 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے شورائے ہم آہنگی مدارس اہل سنت کے اہتمام سے انیسواں مقابلہ تقریر و مضمون نگاری، نظم خوانی اور شعر زاہدان کے مدرسہ علوم دینی مولانا عبدالعزیزؒ میں منعقد ہوگیا ۔

    مزید...

  • ایران: ’مولانا عبدالحمید کو شہید کرنے کی سازش ناکام ‘

    اشاعت : 20 02 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت مولانا عبدالحمید کے دفتر نے سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی رپورٹس کی تصدیق کی ہے جن کے مطابق انہیں ایک زہریلی کھال سے شہید کرنے کی سازش کی گئی تھی جو ناکام ہوچکی ہے۔

    مزید...

  • ایران: تبلیغی جماعت کے امیرشیخ محسن انتقال کرگئے

    اشاعت : 17 02 2018 ه.ش

    بندرعباس (سنی آن لائن) ایران کے جنوبی صوبوں میں تبلیغی جماعت کے امیر اور معروف مبلغ و عالم دین برین اسٹروک کی وجہ سے جمعہ 16 فروری دوہزار اٹھارہ کو دارفانی سے کوچ کرگئے، انا اللہ و انا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • ایران: سیستان بلوچستان کے دینی مدارس کے مہتممین کا اجلاس منعقد ہوا

    اشاعت : ه.ش

    سراوان (سنی آن لائن) ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان کے دینی مدارس کے مہتممین کا صوبائی اجلاس جمعرات پندرہ فروری کو جامعہ عین العلوم گشت (ضلع سراوان) میں منعقد ہوگیا۔

    مزید...

  • ایران: مختلف صوبوں کے سنی علمائے کرام کا مطالبہ؛ امتیازی سلوک ختم کریں

    اشاعت : 15 02 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے طول و عرض سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور مختلف شہروں کے خطبائے جمعہ نے ایرانی انقلاب کی 39ویں سالگرہ کے موقع پر اہل سنت کی مشکلات حل کرنے، امتیازی سلوک کے خاتمے اور مذہبی آزادی یقینی بنانے پر زور دیاہے۔

    مزید...

    • صفحه 26 از 67 قبلی 1 … 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 … 67 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر