آج : 26 February , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کشمیر: ملازمت میں ترقی نماز کی ادائیگی سے مشروط

    اشاعت : 26 02 2017 ه.ش

    پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس چوہدری ابراہیم ضیا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ملازمین کی ترقی کے لیے کارکردگی کے علاوہ پابندی کے ساتھ نماز کی ادائیگی سے مشروط ہو گی۔

    مزید...

  • مسلمان اور مسلمانوں کے حامی اراکین پارلیمنٹ کو دھمکیاں

    اشاعت : 19 02 2017 ه.ش

    مسی ساگا ، اونٹاریو سے لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن پارلیمنٹ اقرا خالد نے ایوان میں اپنی اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد ( ایم 103 ) کی حمایت میں تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں نفریت آ میز ای میلز موصول ہو رہی ہیں اور کھلم کھلا دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

    مزید...

  • ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے 6 کشمیری جاں بحق

    اشاعت : 13 02 2017 ه.ش

    کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 کشمیری نوجوان جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • میانمار انسانی حقوق کی سنجیدہ خلاف ورزیاں کر رہا ہے: اقوام متحدہ کا الزام

    اشاعت : 06 02 2017 ه.ش

    اقوامِ متحدہ نے میایمار کی سکیورٹی فورسز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سنجیدہ نوعیت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہیں جن میں گینگ ریپ، چوں کو قتل کرنا اور تشدد کرنا شامل ہیں۔ 

    مزید...

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک پر سفری پابندی کے احکامات واپس لے لئے

    اشاعت : ه.ش

    عدالتی احکامات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔

    مزید...

  • نمناک آنکھوں سے مفتی عبدالحنان سپرد خاک

    اشاعت : ه.ش

    اور ایک روشن چراغ گل ہوگیاجنکو ہزاروں سوگوروں نے نہایت نمناکی کے ساتھ وقت پر سپرد خاک کردئے۔

    مزید...

  • امریکا میں ورلڈ حجاب ڈے مہم میں غیرمسلم خواتین بھی شامل

    اشاعت : 04 02 2017 ه.ش

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ پالیسیاں اختیار کئے جانے کے بعد مسیحی برادری بھی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے میدان میں کود پڑی جب کہ سوشل میڈیا پر ورلڈ حجاب ڈے کے نام سے چلائی جانے والی مہم میں خواتین اپنی حجاب میں تصاویر شیئر کر کے ٹرمپ […]

    مزید...

  • میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی ذمہ دارہے، اقوام متحدہ

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے میانمار کی فوج کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور خواتین کی آبرو ریزی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

    مزید...

  • کیوبک مسجد فائرنگ مسلمانوں پر ‘دہشتگرد حملہ’ قرار

    اشاعت : 02 02 2017 ه.ش

    کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے کیوبک شہر میں مسجد ہونے والے حملے کو مسلمانوں کے خلاف دہشت گرد حملہ قرار دے دیا۔

    مزید...

  • ٹرمپ کی مسلمانوں کیخلاف ایک اورجارحانہ اقدام کی تیاری

    اشاعت : ه.ش

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف ایک اورجارحانہ اقدام کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ انسداد پرتشدد شدت پسندی پروگرام کا نام بدل کرانسداد اسلامی شدت پسندی رکھنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 45 از 69 قبلی 1 … 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 … 69 بعدی

تازه ترین

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
حجاب، اسلاموفوبیا اور کم عمری پر اعتراضات کے باوجود بڑی کامیابی
09 11 2026
ہندوتوامودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم، آسام میں750سے زائد خاندان بے گھر
اسرائیلی صدر کا فیصلہ آج، نتن یاہو نے قومی حکومت کی دعوت دیدی، مخالفین پر تنقید
امریکی کانگریس میں عربوں اور مسلمانوں کی موجودگی کی تاریخ پر ایک نظر
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
  • حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
  • غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
  • کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
  • اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر