بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند ہندو جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی سرپرستی میں سینکڑوں مسلمان لڑکیوں کو اغوا کر کے زبردستی ہندو بنا کر ان کی شادیاں کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکا میں ایک 15 سالہ مسلمان طالبہ کو حجاب لینے کی وجہ سے سکول بس سے زبردستی اتار دیا گیا۔
امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے بیلویو میں موجود ایک مسجد کو آگ لگادی گئی جس کے نتیجے میں مسجد کا نصف سے زیادہ حصہ تباہ ہوگیا۔
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا وفد میانمار کی فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی تحقیقات کے لئے راکھنی ریاست پہنچ گیا۔
سوئٹزرلینڈ نے یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق (ای سی ایچ آر) میں ایک کیس جیت لیا ہے، جس کے تحت مسلمان والدین اپنی بیٹیوں کو تیراکی کی کلاسز کے لیے مخلوط سوئمنگ پول میں بھیجنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
میانمار سے تعلق رکھنے والے روہنگیا مسلم بچے کی دریا کے کنارے کیچڑ میں لت پت مردہ حالت کی تصویر عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے جو آج تک وہاں مسلمانوں پرہونے والے مظالم کو نہ رکواسکی۔
مولانا عبدالحق اعظمی شیخ ثانی دارالعلوم دیوبند مختصر سی بیماری کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بھارت کے کالج میں مسلم طالب علم پر داڑھی نہ رکھنے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا تاہم طالب علم کی جانب سے دباؤ مسترد کرنے پر اس کے داخلے پر ہی پابندی لگادی گئی۔
ہالینڈ میں شر پسندوں نے اسلامک سینٹر کو آگ لگا دی جس نے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
صدر براک اوباما نے کیوبا میں امریکی جیل گوانتاموبے کو کھلارکھنے کی خواہشات پر کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، براک اوباما اس جیل کو بند کرنے کے لیے متعدد بار کوشش کر چکے ہیں۔