بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے نبی کریمﷺکی شان میں گستاخانہ بیان پربھارتی ناظم الامورکودفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہےکہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا باقابل قبول ہے۔
دنیا بھر میں مذہبی آزادی کی نگرانی کرنے والے امریکی وزارت خارجہ کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی پر قدغن ہے اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔
بھارت میں کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسر کو جبری رخصت پربھیج دیا گیا۔
پاکستانی نژاد تفہین شریف برطانیہ کے علاقے ٹیمسائیڈ کی پہلی ایشیائی مسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔
نئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی۔
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کومندرقراردے دیا۔
بھارت میں رمضان المبارک میں بھی مسلمان ہندوانتہاپسندوں کے نشانے پرہیں۔ریاست اترپردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد شہید کردی۔
بھارت کی 4ریاستوں میں مسلم کش فسادات میں ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔
انڈیا میں مسلمان لڑکیوں کو اغوا کرنے اور ریپ کی دھمکیاں دینے والے شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسے گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جس کے بعد پولیس نے اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔