آج : 6 March , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • برقعہ پوش مسلم خاتون کو گاربیچ سے تشبیہ پر ٹوری پارٹی کا کاؤنسلر معطل

    اشاعت : 06 03 2014 ه.ش

    برقعہ پوش خاتون اور بچی کو گاربیج کے تھیلوں سے تشبیہ دینے پر برطانیہ کی ٹوری پارٹی کے کاؤنسلر کرس جو ہاننائیڈز کو معطل کردیا گیا ہے،

    مزید...

  • برما:ایم ایس ایف کو امدادی سرگرمیاں روکنے کا حکم

    اشاعت : 01 03 2014 ه.ش

    برما میں حکومت نے ملک کی تشدد زدہ ریاست رخائن میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف تنظیم میڈیسن سان فرانٹیئر کو اپنی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • مسلمانوں کا قتلِ عام کرنے والوں کے خلاف اعلان جنگ

    اشاعت : 13 02 2014 ه.ش

    جمہوریہ وسطی افریقہ کی صدر کیتھرین سانبا پانزا کا کہنا ہے کہ وہ مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے گروہوں سے جنگ کریں گی۔

    مزید...

  • افریقہ میں مسلمانوں کی نسل کشی پر حقوق انسانی والے چیخ اٹھے

    اشاعت : 11 02 2014 ه.ش

    جمہوریۂ وسطی افریقہ میں مسلمانوں کی نسل کشی پر حقوق انسانی والے بھی چیخ اٹھے۔

    مزید...

  • نیویارک میں مسلم طلبا کے لئے عیدین کے موقع پر تعطیل کا اعلان

    اشاعت : 10 02 2014 ه.ش

     شہر کے نو منتخب میئر نے عیدالفطر اور عیدالاضحی ٰ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں مسلمان طلبا کے لئے سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • میانمار: بدھ متوں کا حملہ، 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق

    اشاعت : 26 01 2014 ه.ش

    میانمار کی ریاست رخائن میں بدھ متوں کے حملوں میں 30 سے زائد روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • وسطی افریقی جمہوریہ: مذہبی فسادات میں درجنوں مسلمان ہلاک

    اشاعت : 21 01 2014 ه.ش

    وسطی افریقی جمہوریہ میں درجنوں مسلمانوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ دارالحکومت بنگوئی میں مشتعل مسیحی ہجوم نے دو مسلمانوں کی لاشوں کو شہر کی سڑکوں پر گھسیٹنے کے بعد انہیں ایک چوک میں رکھ کر آگ لگا دی ہے۔

    مزید...

  • میانمار : بدھ مت کے پیروکاروں کا حملہ ‘60 مسلمان شہید

    اشاعت : 18 01 2014 ه.ش

    میانمار میں  بدھ مذہب کے پیروکاروں  نے ایک بار پھر مسلمان آبادی پر حملہ کرکے 60 مسلمانوں  کو شہید کردیا  جبکہ احتجاج کرنے پر پولیس  اور فوج نے مشترکہ کریک ڈائون کے دوران خواتین، بچوں اور بزرگوں  کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

    مزید...

  • سردی سے موت نہیں ہوتی ورنہ سائبیریا میں کوئی زندہ نہ ہوتا

    اشاعت : 28 12 2013 ه.ش

    بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ہندو مسلم فسادات کے بعد نقل مکانی کرنے والے افراد کی خیمہ بستیوں میں کم سے کم 34 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • افریقی ملک انگولا میں اسلام پر ’پابندی‘

    اشاعت : 12 12 2013 ه.ش

    افریقہ کے ملک انگولا میں مسلمان برادری نے الزام لگایا ہے کہ ملک میں اسلام پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 68 از 68 قبلی 1 … 63 64 65 66 67 68

تازه ترین

مذہبی دباؤ اور نمازخانوں کو بند کرنا “آئین کی کھلی خلاف ورزی” ہے
26 11 2023
اسرائیل سے 39 فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے حماس نے 17 یرغمالیوں کو چھوڑ دیا
دارالعلوم مکی زاہدان کے کیمرامین اور فوٹوگرافر کو رہا کر دیا گیا
19 11 2023
حکام کو “لوگوں کے مسائل حل کرنے” اور “قومی مفادات کے تحفظ” پر توجہ دینی چاہیے
اسرائیل کا الشفا پر ٹینکوں سے حملہ، فوجیوں کی اسپتال کے اندر فائرنگ
15 11 2023
اسلامی ممالک اسرائیل کے خونخوار جرائم روکنے کے لیے متحد ہو جائیں
13 11 2023
اسرائیلی بمباری اورایندھن کی قلت، غزہ کے دوسرے بڑے اسپتال میں بھی کام بند
سیکورٹی فورسز نے سنی آن لائن کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا
11 11 2023
او آئی سی اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
دنیا کی حکومتیں اسرائیل کو روکیں
05 11 2023
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ہمارے بارے میں امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ نئی دہلی : تبلیغی جماعت کے امیر مولانا زبیرالحسن کاندھلوی انتقال کر گئے امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مذہبی دباؤ اور نمازخانوں کو بند کرنا “آئین کی کھلی خلاف ورزی” ہے
  • اسرائیل سے 39 فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے حماس نے 17 یرغمالیوں کو چھوڑ دیا
  • دارالعلوم مکی زاہدان کے کیمرامین اور فوٹوگرافر کو رہا کر دیا گیا
  • حکام کو “لوگوں کے مسائل حل کرنے” اور “قومی مفادات کے تحفظ” پر توجہ دینی چاہیے
  • اسرائیل کا الشفا پر ٹینکوں سے حملہ، فوجیوں کی اسپتال کے اندر فائرنگ

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر