بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔
سوئس حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سحر افشاں نے اسلام کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔
مین ہٹن میں ایسٹ 24 اور ایسٹ 26 ویں اسٹریٹ کے درمیان میڈیسن ایونیو سے شروع ہونے والے مارچ میں شرکاء نے امریکا کے علاوہ اپنے اپنے ملک کے پرچم بھی اُٹھا رکھے تھے۔
پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ممتاز اسلامی اسکالرز مولانا عبدالرشید داؤدی، مولانا مشتاق احمد ویری سمیت جماعت اسلامی کے 5 ارکان کی گرفتاریوں اور غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کی ہے۔
بھارت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ نے ایم فل میں داخلے کے حوالے سے مقالہ جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کیلئے احتجاج کرنے والی ریسرچ اسکالر اور سماجی کارکن صفورہ زرگر پر پر پابندی لگادی۔
انڈیا: عدالت عظمیٰ میں آج ایک بار پھر تعلیمی ادروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف داخل عرضی پر سماعت ہوئی۔
بھارتی شہر وارانسی کی تاریخی گیان واپی مسجد سے بھگوان کی شیولنگ ملنے کا ڈرامہ رچا کر انتہا پسند ہندوؤں نے…
بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو دیوتا گنیش کے یوم پیدائش منانے کے لیے ایک بڑا جلوس نکالا گیا جس نے عین مسجد کے مرکزی دروازے کے سامنے نہ صرف جشن منایا
بھارتی ریاست بہار میں دریا کا پانی اترنے پر وہاں ایک مسجد ابھر آئی جو 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آگئی تھی…