دنیا میں ہر شخص ایک حال میں نہیں ہے۔۔۔ کچھ لوگوں کو اتنی خوشیاں ملتی ہیں کہ ہنستے ہنستے آنسو نکل آتے ہیں اور کچھ کے نصیب میں اتنے غم ہیں کہ ہنسی سزا معلوم ہوتی ہے۔
پس منظر ’’برطانیہ نے بیسویں صدی کے شروع میں خلافتِ عثمانیہ ترکی کو کمزور اور پھر ختم کرنے کی خوفناک سازشیں شروع کردی تھیں،
’’خبردار! (سن لو) انسان کے جسم میں ایک لوتھڑا ہے، اگر وہ درست ہے تو سارا جسم ٹھیک ہے، اگر وہ خراب ہے تو پورا بدن ناکارہ ہے۔ خبردار، سن لو! وہ دل ہے۔‘‘
فدا کر دوں تجھ پر زمانے کا گوہر نبی کی تو دو بیٹیوں کو شوہر
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد شفیع رحمہ اللہ، حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ کے شاگردرشید، مکران ڈویژن صوبہ بلوچستان کے مفتی اعظم، امن کمیٹی مکران ڈویژن کے رکن، وفاق المدارس العربیہ مکران ڈویژن کے مسؤل و ناظم، جامعہ رشیدیہ آسیاآباد کے بانی و رئیس، ہزاروں علماء کے استاذ حضرت مولانا مفتی […]
لطافت انسانی فطرت ہے۔ لطیف و پاکیزہ مزاح آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ثابت ہے۔ مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مزاح میں کوئی بات خلاف واقعہ یا مخاطب کی دل آزاری کا باعث نہ ہوتی تھی۔
کل لندن میں مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم نے علماء اور دیگر شرکاء سے نہایت پرمغز خطاب کیا.
آج اس تقریب کا مرکزی خطاب حضرت شیخ الحدیث مولانا سلیم الله خان صاحب دامت برکاتہم کا درس بخاری تھا۔ مولانا نعیم نے حضرت والا کو دعوت خطاب دیتے ہوئے حاضرین مجلس کو بتایا کہ حضرت شیخ صاحب، شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ الله کے تلمیذ رشید، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے […]
کچھ دیر قبل والد گرامی کو ڈائیوو اڈے چھوڑنے جارہا تھا، ٹیکسی لی، بیٹھتے ہی کچھ دیر بعد ڈرائیور نے بات چیت شروع کی، والد صاحب مزاجاً کم گو ہیں اس لئے ڈارئیور کے کچھ سوالات کے جوابات مجھے دینے پڑے۔۔۔۔۔۔ کچھ مقامات پر بابا جی مختصر سا جواب دیتے رہے، ڈائیور نے پوچھا کہ […]
صوبہ بلوچستان کے ممتاز عالم دین ، مولانا مفتی احتشام الحق آسیاآبادی اور ان کے بیٹے مولوی شبیر احمد اتوار چوبیس جولائی دوہزار سولہ کی شام کو نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ضلع کیچ میں شہید ہوگئے۔