سوال… ہمارے علاقے میں اصلاحی جماعت کے نام سے ایک گروہ ہے جو سادہ قسم کے لوگوں کو ورغلا رہا ہے اور یہ لوگ مندرجہ ذیل عقائد رکھتے ہیں:
سوال… کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں کہ 1..کسی سے وضو کروانے پر قادر شخص تیمم کرکے نماز ادا کرتا رہا، اس کی نمازیں ہوں گی؟
سوال… کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت بیمار ہے یا ایسی جگہ زخم ہے کہ جس جگہ کو دیکھنا نامحرم کے لیے جائز نہیں، اسی طرح ولادت کے وقت عورت غلیظہ کو ڈاکٹر کے سامنے دکھانا پڑتا ہے۔
سوال… کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے بھائی نے اپنی بیو ی کے لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر اس کے باپ بھائی اور گلی والوں کے سامنے تین دفعہ طلاق دے دی تھی،
سوال… کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ کی کوئی نرینہ اولاد نہیں ہے، ایک بیوی ، چار بیٹیاں اور ایک بچہ کو گود لے چکا ہوں ( اس گود لینے والے بچے کو میری بڑی بیٹی نے دودھ پلایا ہے)،نیز دو بھائی اور ایک بہن بھی […]
سوال:- دانتوں میں کیڑا لگ جانے کی وجہ سے اور کوئی علاج مستقل مفید نہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر نے علاجاً چاندی بھردی ہے، اس صورت میں وضو میں کوئی نقص تو نہیں رہے گا؟
سوال: مرد و عورت کی نماز میں کن کن چیزوں میں فرق ہے؟ تفصیل سے سمجھا دیجیے۔
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: میری بیٹی بنام اسماء اپنے اہل و عیال کے ساتھ امریکہ میں عرصۂ دراز سے قیام پذیر ہے، وہ آپ سے کچھ سوال کرنا چاہتی ہے، جو مندرجہ ذیل ہیں:
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: ناخن کاٹنے کا مشہور طریقہ جو بعض کتابوں میں لکھا ہے: ’’سیدھے ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے شروع کرکے ترتیب وار چھنگلیاں سمیت تراشیں، مگر انگوٹھا چھوڑدیں، اب اُلٹے ہاتھ کی چھنگلیاں سے شروع کرکے تریتب وار انگوٹھے سمیت ناخن تراش لیں، اب […]
سوال… کیا فرماتے ہیں علما ئے کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں کان، آنکھ او رناک میں دوا ڈالنا کیسا ہے؟