• فقہ کونسل آف نارتھ امریکا: عریان دکھانے والے اسکینرز اسلام کے خلاف ہیں

    اشاعت : 04 04 2010 ه.ش

    واشنگٹن (سنی آن لائن) مسلمان علمائے کرام نے امریکی ایئرپورٹس میں پورے جسم کو عریان دکھانے والے اسکینرز کو اسلامی تعلیمات کیخلاف قرار دیتے ہوئے کہاہے یہ حرکتیں نہ صرف مسلمانوں کی عزت کیخلاف ہیں بلکہ اس طرح کرنا دیگر مذاہب میں بھی شخصی عزت کے منافی عمل ہے۔

    مزید...

  • خيراتى تنظيم كو مال دينے وال شخص بھي يتيم كي كفالت كرنے والا شمار ہو گا؟

    اشاعت : 04 02 2010 ه.ش

    ميں ايك خيراتى تنظيم ميں ايك يتيم كى كفالت كرتا اور تنظيم كو ماہانہ دو سو ريال ادا كرتا ہوں جو تنظيم كے ذريعہ يتيم كي والدہ كو ديا جاتا ہے ميں مال كي ادائيگي كے علاوہ بچے كي كسي بھي چيز كا مسؤل نہيں، تو كيا يہ نبي كريم صلى اللہ عليہ وسلم كي […]

    مزید...

  • ترقی کے موجودہ دور میں خواتین کے لیے نامحرم کے بغیر سفر

    اشاعت : 17 01 2010 ه.ش

    سوال: آپ کے مسائل اور ان کا حل کے کالم میں آپ نے ایک سائل کے جواب میں تحریر فرمایا ہے کہ از روئے شریعت کوئی عورت بغیر محرم کے 48 میل کا سفر نہیں کرسکتی، اس سلسلے میں چند امور پیش خدمت ہیں۔

    مزید...

  • ماہ محرم الحرام کی فضیلت

    اشاعت : 05 01 2010 ه.ش

    الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على نبينا محمد خاتم الأنبياء وسيد المرسلين وعلى آله وصحبه أجمعين وبعد.سب تعریفات اللہ کے لیے ہیں جوسب جہانوں کا پروردگارہے ، اورسیدالمرسلین ، خاتم الانبیاء ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اوران کی آل اورصحابہ کرام پردرود وسلام کے بعد :

    مزید...

  • کیا دواؤں اور پرفیوم میں الکحل کا استعمال جائز ہے؟

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی شریعت کی رو سے الکحل کا کیا حکم ہے؟ مثلاً دواؤں، پرفیوم اور عطر میں الکحل موجود ہو یا الکحل کپڑے یابدن پرگرجائے تو اس کاکیا حکم ہے؟

    مزید...

  • خاندانی منصوبہ بندی کا مسئلہ

    اشاعت : ه.ش

    اس مسئلے کی کئی صورتیں ہیں جن کا خلاصہ درج ذیل ہے۔ ۱۔ خاندانی منصوبہ بندی (فیملی پلاننگ) ذاتی طور پر اگر ہو تو میاں بیوی کے اختیار واجازت سے جائز ہے۔ احادیث کے نصوص اس امر کیخلاف نہیں چونکہ عورتوں سے عزل، رسول اللہ صلیٰ الله علیہ وسلم کے دور میں رائج تھا۔

    مزید...

  • حج میں نیابت کا حکم

    اشاعت : ه.ش

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں: کسی شخص پر حج فرض ہوچکاہے مگر حج کرنے سے پہلے اس کا انتقال ہوجاتاہے۔ مذکورہ شخص نے وصیت بھی نہیں کیاہے کہ اس کی جگہ کوئی اور حج کافریضہ اداء کرے۔

    مزید...