سوال… ہمیں آپ کی رائے لینے کے لیے رابطہ کرنا پڑا، آج معاشرے میں معیشت کے اسباب جتنے بھی دیکھ رہے ہیں حرام ہی نظر آرہے ہیں، کیا مسلمانوں میں کوئی کامل حلال نوکری یا کام ہے؟
سوال… ہمارا ادارہ ایک تدریسی ، تصنیفی او راشاعتی ادارہ ہے، ادارے کی مطبوعات میں اسکولوں کی نصابی کتب اور بچوں کا ایک ماہ نامہ شامل ہے، ان کتب اور رسالوں میں اصلاحی، تفریحی او رمعلوماتی تحریری مواد کے ساتھ ساتھ بچوں کی نفسیات اور دل چسپی کو مدِنظر رکھتے ہوئے کچھ خاکے بھی شائع […]
سوال…کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ لاٹری کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
سوال… کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے سلسلے میں کہ علاج کے لیے ہسپتال جانا اور دوا استعمال کرنا خلاف توکل ہے؟
ایک صحابی کا عجیب واقعہ حضرت ابو لبابہ رضی الله تعالیٰ کا واقعہ اسلامی تاریخ کا ایک بڑا عجیب سبق آموز اور عدیم المثال واقعہ ہے، اس کی تفصیل یہ ہے کہ جب نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے بنو قریظہ کا محاصرہ کیا، بنو قریظہ مدینہ منورہ میں یہود کا قبلہ تھا۔ اور […]
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ: ۱۔ مسماۃ فائزہ دختر افسر علی شاہ کا نکاح منظور حسین شاہ سے ہوا، مگر لڑکے کے کردار کو دیکھ کر افسر علی شاہ صاحب نے رخصتی نہ کی۔ مطالبہ طلاق کیا گیا، مگر منظور حسین نے اطلاق دینے سے انکار کردیا اور خود دوسری […]
سوال: میں اللہ کے حکم سے سات ذو الحجہ کو حج تمتع کیلئے جانا چاہتا ہے، میں حج شروع کرتے وقت کیا کہوں؟ اور عمرہ کی سعی کے بعد بال منڈوانا افضل ہے یا کتروانا؟ اسی طرح میں حج کا احرام کہاں سے باندھوں گا؟ اور اسی طرح کیا دس ذو الحجہ کو جمرہ عقبہ […]
سوال: آپ برطانیہ میں مقیم مسلمانوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں جو کرسمس کے دن یا اس سے کچھ روز بعد کرسمس کی مناسبت سے اپنے مسلم اہل خانہ کیلئے تقریبِ عشائیہ منعقد کرتے ہیں، عشائیہ کے کھانے میں ترکی چکن روسٹ، اور کرسمس کے مخصوص دیگر کھانے تیار کیے جاتے ہیں، یہ لوگ […]
کیا حج کے مہینوں میں عمرہ کی ادائيگي جائز ہے کیونکہ میں اسی برس حج نہيں کرنا چاہتا مثلا : میں حج سے تقریبا نصف ماہ قبل مکہ مکرمہ گيا اورعمرہ ادا کرنے کے بعد واپس چلا گيا توکیا ایسا کرنا جائز ہے ؟
سوال… کیا فرماتے ہیں حضرات علماء کرام ومفتیان عظام اس رواج کے بارے میں کہ 1.. ہمارے علاقے میں رواج ہے کہ تدفین کے بعد قبرستان میں چھوہارے تقسیم کیے جاتے ہیں، کیا یہ شرعاً جائز ہے؟