آج : 30 May , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • الدمام میں مسجد کے باہر خودکش بم دھماکا، چار ہلاک

    اشاعت : 30 05 2015 ه.ش

    سعودی عرب کے مشرقی شہر الدمام میں ایک مسجد کے باہر ایک حملہ آور بمبار نے بارود سے بھری کار کو دھماکے سے اڑا دیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • مسلمانوں کو عصری اور دینی تعلیم پریکساں توجہ دینے کی ضرورت

    اشاعت : 28 05 2015 ه.ش

    مشہور عالم دین اور کشن گنج سے رکن پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے دینی تعلیم کو مسلمانوں کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں عصری اور دینی تعلیم پر یکساں طور پر توجہ دینی چاہئے۔

    مزید...

  • سزائے موت: مصر کا علامہ یوسف القرضاوی کی حوالگی کا مطالبہ

    اشاعت : ه.ش

    مصرکی ایک فوج داری عدالت کی جانب سے معزول صدر محمد مرسی اور ان کی جماعت اخوان المسلمون کے 100 سے زائد کارکنوں اور ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کو سزائے موت سنائے جانے کےایک متنازعہ فیصلے کے بعد قاہرہ نے قطر سے علامہ القرضاوی کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔

    مزید...

  • یمن: سعودی اتحادیوں کی حدیدہ نیول بیس پر بمباری

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی ممالک کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے بحیرہ احمر کے کنارے واقع شہر حدیدہ میں ایک نیول بیس پر بدھ کو بمباری کی ہے۔

    مزید...

  • سعودی عرب میں اہل تشیع پر حملے کی مذمت

    اشاعت : 27 05 2015 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے بیان جاری کرتے ہوئے جمعے کو سعودی عرب کے علاقے قطیف میں اہل تشیع کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

    مزید...

  • شام: انقلابیوں کے حملے میں بشارالاسد کا مقرب کمانڈر ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام میں جاری لڑائی کے دوران دارالحکومت دمشق کے ایک مضافاتی علاقے جوبر کالونی میں انقلابیوں کے ساتھ لڑائی میں صدر بشار الاسد کےایک اہم کمانڈر عبدالزین صقر کو قتل کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: طالبان کے حملوں میں 26 سکیورٹی اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے جنوبی علاقوں میں طالبان مزاحمت کاروں کے مختلف حملوں میں فوج اور پولیس کے چھبیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے بڑھ گئی

    اشاعت : ه.ش

    بھارت میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر چکی ہے۔

    مزید...

  • صدر ممنون کے بیٹے کونشانہ بنانے کی کوشش، تین ہلاک

    اشاعت : 25 05 2015 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے کراچی سے متصل علاقے حب میں اتوار کی شب بم کے ایک دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 11زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں پانچ پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • توہین مذہب کا مقدمہ، گلشن راوی میں کشیدگی

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے مقدس اوراق کو مبینہ طور پر نذرِ آتش کیے جانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف توہینِ مذہب کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 265 از 586 قبلی 1 … 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر