آج : 13 May , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اتحادی افواج کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پربمباری، 90 افراد ہلاک

    اشاعت : 13 05 2015 ه.ش

    سعودی عرب اور اتحادی ممالک کے طیاروں نے یمن میں حوثیوں باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 90 افراد ہلاک جب کہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • حوثی باغیوں کے سعودی شہر نجران پر حملے میں پاکستانی شہری جاں بحق

    اشاعت : 12 05 2015 ه.ش

    یمن کے حوثی باغیوں نے ایک بار پھر نجران شہر کو نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی جس میں ایک شہری جاں بحق اور بچوں سمیت 4 زخمی ہوگئے جب کہ عرب ٹی وی کے مطابق جاں بحق شخص کا تعلق پاکستان سے ہے۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: جنگ کہیں فیصلہ کن نہیں ہے

    اشاعت : 10 05 2015 ه.ش

    ایرانی اہل سنت کے ممتاز عالم دین نے یمن میں فضائی حملے بند کرنے کو ایک خوش آئند اقدام قراردیتے ہوئے کہاہے جنگ کہیں بھی فیصلہ کن نہیں ہوسکتی اور پرامن طریقوں سے مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔

    مزید...

  • عالم اسلام کے مسائل اقلیتوں کے حقوق کی فراہمی سے حل ہوسکتے ہیں

    اشاعت : ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین نے عالم اسلام میں بدامنی کے پھیلاو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حقائق کو دیکھنے اور تمام اقلیتوں کے حقوق یقینی بنانے پر زور دیا۔

    مزید...

  • جوہری مفاہمت ایرانی قوم کیلیے بڑی کامیابی ہے

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کی سماجی ودینی شخصیت مولانا عبدالحمید نے ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے جوہری تنازع پر اتفاق کو ایرانی قوم کے لیے ’بہت بڑی کامیابی‘ قرار دے دی۔

    مزید...

  • ایمان، نیک اعمال اور حق و صبر کی دعوت کے بغیر کامیابی ناممکن ہے

    اشاعت : ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے ’مال حرام سے پرہیز‘ پر زور دیتے ہوئے قرآن پاک کی روشنی میں حاضرین کو ’ایمان، نیک اعمال اور حق و صبر کی تلقین‘ کی دعوت دی۔

    مزید...

  • مختلف محلوں میں نمازجمعہ قائم کرنا مطلوب نہیں ہے

    اشاعت : ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے نمازجمعہ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ’ایک ہی مقام پر مسلمانوں کے اجتماع‘ کو نمازجمعہ کا فلسفہ و حکمت قرار دیا۔

    مزید...

  • کابل میں خاتون کے بہیمانہ قتل پر مولانا عبدالحمید کا اظہارِ افسوس

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان/کابل (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سرکردہ دینی و سماجی رہ نما ’شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید‘ نے افغان دارالحکومت میں ایک خاتون کے پرتشدد موت پر گہری تشویش و افسوس کا اظہار کیاہے۔

    مزید...

  • جامع مسجد مکی کے ایک مخلص خادم کا انتقال ہوا

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کی سب سے بڑی مسجد کے خیرخواہ و مخلص خادم حاجی رحمت اللہ محمدانی ہفتہ اکیس مارچ (30 جمادی الاولی 1436) کو انتقال کرگئے۔

    مزید...

  • دینی مدارس حکومتوں کے مالی امداد مسترد کردیں

    اشاعت : ه.ش

    خاش (سنی آن لائن)ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے دینی مدارس کی آزادی و استقلال پر زور دیتے ہوئے کسی بھی حکومت سے مالی امداد نہ لینے پر تاکید کی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 268 از 586 قبلی 1 … 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر