آج : 5 July , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مساجد اور مذہبی مقامات پر حملہ اسلامی شریعت کے خلاف ہے

    اشاعت : 05 07 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے سولہ رمضان المبارک (تین جولائی دوہزار پندرہ) کے خطبہ جمعہ میں مساجد و مذہبی مقامات پر حملے کو انتہاپسندی کے مصداق یادکرتے ہوئے ایسے اقدامات کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا۔

    مزید...

  • میانمر کی فوج روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم میں ملوث

    اشاعت : ه.ش

    میانمر حکومت کی بے حسی سے دربدر کی ٹھوکریں کھانے والے روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات ختم نہ ہو سکیں، میانمر کی فوج روہنگیا مسلمانوں کو اغوا کر کے ان سے جبری مشقت لینے میں ملوث ہے۔

    مزید...

  • بھوپال سینٹرل جیل مسلم قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک

    اشاعت : 03 07 2015 ه.ش

    مدھیہ پردیش کی بھوپال سینٹرل جیل میں مسلم قیدیوں خاص طور پر سیمی سے تعلق کے الزام میں قید مسلم نوجوانوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا جارہا ہے۔

    مزید...

  • مسلم اکثریتی صوبے میں ‘جدید تہذیب’ کی ضرورت، چینی فوج

    اشاعت : ه.ش

    چین کے دو سینیئر فوجی افسران کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے جنوبی علاقے سنکیانگ میں جدید تہذیب کے فروغ اور یہاں کی معاشی حالت کو بہتر بنانے کے لیے چینی فوج کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، جون میں 65 بچوں،26 خواتین سمیت 370 فلسطینی گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں پچھلے ماہ جون میں صہیونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈائون میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

    مزید...

  • مصر میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملوں میں 30 اہلکار ہلاک

    اشاعت : 01 07 2015 ه.ش

    مصر کے جزیرہ نما علاقے سینا میں پولیس اور فوجی چوکیوں پر حملوں اور کار بم دھماکوں میں 30 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • عدن: حوثیوں کی راکٹ باری سے 20 شہری ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    یمن کے دوسرے بڑے شہر عدن میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی وفادار فورسز کے خلاف لڑائی کے دوران حوثی شیعہ باغیوں نے ایک رہائشی علاقے پر راکٹ باری کی ہے جس کے نتیجے میں بیس شہری ہلاک اور چالیس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیل نے غزہ کیلئے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتیوں کو روک دیا

    اشاعت : 30 06 2015 ه.ش

    اسرائیل بحریہ نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والی امدادی کشتیوں کے قافلے کو کو روک کر اس کا رخ بندر گاہ کی جانب موڑ دیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان میں طالبان کے حملے میں 11 فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے مغربی صوبے ہیرات میں طالبان نے افغان فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ’ایم کیو ایم کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی‘

    اشاعت : 25 06 2015 ه.ش

    بی بی سی کو مقتدر پاکستانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سینیئر حکام نے برطانوی حکام کو بتایا ہے کہ جماعت کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی تھی۔

    مزید...

    • صفحه 262 از 589 قبلی 1 … 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر