آج : 20 February , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • صحافیوں کی عالمی فیڈریشن کا محمد القیق کی فوری رہائی کا مطالبہ

    اشاعت : 20 02 2016 ه.ش

    صحافیوں کی عالمی فیڈریشن نے اسرائیل میں انتظامی حراست کے خلاف 88 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی محمد القیق کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے اس کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان میں ڈرون حملے میں15افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبہ ننگرہار پولیس کے ترجمان حضرت حسین مشریقی وال نے بتایا کہ ضلع آچن میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 15 افراد مارے گئے۔

    مزید...

  • ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکا، 28افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی

    اشاعت : 18 02 2016 ه.ش

    ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں فوجی اہلکاروں کی بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک جب کہ 60سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • کابل میں طالبان سے جھڑپیں، افغان فورسزکے 52 اہلکارہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوئوں کے خلاف پیش قدمی کے دوران 52 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ننگرہار میں آپریشن کے دوران داعش کے 46جنگجو مارے گئے۔

    مزید...

  • علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث کڈنی کی مریضہ فلسطینی بچی دم توڑ گئی

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ایک دس سالہ بچی مصر اوراسرائیل کی جانب سے بیرون ملک علاج کے لیے لے جانے کی اجازت نہ ملنے پرجاں بر نہ ہوسکی اور دم توڑ گئی۔

    مزید...

  • شام: محاصرہ زدہ علاقوں تک امداد پہنچانے کی اجازت

    اشاعت : 17 02 2016 ه.ش

    اقوام متحدہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شامی حکومت نے فوجی محاصرے کے شکار سات مقامات میں امدادی سامان پہنچانے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

    مزید...

  • ہلمند: طالبان کے ہاتھوں درجنوں افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں جنگجو طالبان کی پیش قدمی کے نتیجے میں درجنوں افغان فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

    مزید...

  • عافیہ صدیقی کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ

    اشاعت : ه.ش

    صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں علی الصبح امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے گھر پر نامعلوم افراد نے پراسرار انداز میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جبکہ چاکیدار کی لاعلمی پر اس کو تشدد کا نشانہ بنایا.

    مزید...

  • معذور فلسطینی سے غیرانسانی سلوک نے پوری دنیا کو ہلا دیا

    اشاعت : ه.ش

    نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ مظالم کے آئے روز سامنے آنے والے مظاہر میں ایک تازہ واقعے نے پوری دنیا کو دکھ اور صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔

    مزید...

  • عراق کا فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، 9 اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراق کا فوجی ہیلی کاپٹر بغداد کے جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 226 از 586 قبلی 1 … 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر