آج : 18 August , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر وحشیانہ تشدد، 15 نمازی زخمی

    اشاعت : 18 08 2016 ه.ش

    اسرائیلی فوج نے گذشتہ شام مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دفاع میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کم سے کم 15 نمازی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کو براہ راست گولیاں لگی ہیں۔ جس کے نتیجے میں ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

    مزید...

  • اگر مسلمان انگریزوں کے سامنے سینہ سپر نہ ہوتے تو ہندوستان آزاد نہیں ہوتا

    اشاعت : ه.ش

    ملک کی جشن آزادی کی70؍ویں سالگرہ کے موقع پر دیوبند کے عصری تعلیمی اداروں ،دینی مدارس ،سرکاری دفاتر ،سماجی وسیاسی تنظیموں کے دفاتر میں روایتی اندازسے منائی گئی۔

    مزید...

  • سرکاری ٹی وی میں صحابہ کرام کی شان میں گستاخی پر اہل سنت سراپا احتجاج

    اشاعت : 15 08 2016 ه.ش

    زاہدان/تہران (سنی آن لائن) ایران کی سرکاری ٹی وی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی کا مکروہ سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعہ میں ایک مشہور پروگرام میں پروگرام میزبان نے حضرات طلحہ و زبیر اور ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی کرکے ان پر لعنت بھیجی۔

    مزید...

  • نیویارک میں فائرنگ، امام مسجد نائب سمیت جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    امریکی شہر نیویارک میں نامعلوم مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے امام مسجد اور ان کے ایک نائب جاں بحق ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • شام کے شہر حلب پر شامی فضائیہ کی بمباری سے 4 بچوں سمیت 51 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام کے شہر حلب میں فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 51 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • آزادی کے بعد بھارتی مسلمانوں کی زندگی بد سے بدتر ہو گئی

    اشاعت : ه.ش

    آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور بھارت کے نامور مسلمان سکالر اسد الدین اویسی نے بھارت کی تمام سیاسی جماعتوں کو مسلمانوں اور خود پر لگائے جانے والے الزامات پر مزاکرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کے بعد سے لے کر اب تک ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کی حالت […]

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مساجد کو تالے لگادیئے

    اشاعت : 13 08 2016 ه.ش

    بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر کی انتہا کرتے ہوئے وادی میں کشمیریوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے لئے مساجد کو تالے لگادیئے ہیں جب کہ وادی میں مسلسل 35 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے۔

    مزید...

  • بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی کی رہائی کا مطالبہ

    اشاعت : ه.ش

    ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ گذشتہ دو ماہ سے بھوک ہڑتال جاری رکھنے والے فلسطینی قیدی بلال کائد پر فرد جرم عائد کردیں یا انھیں رہا کردیا جائے۔

    مزید...

  • مسلمان خاتون کا شکاگو پولیس کے خلاف مقدمہ

    اشاعت : ه.ش

    امریکہ میں مسلمانوں کے حقوق کی سب سے بڑی نگران تنظیم “کیئر” کے ایک وکیل فل رابرٹسن نے پولیس اہلکاروں کے اس اقدام کو “اجنبیوں سے نفرت، اسلاموفوبیا اور نسل پرستی” قرار دیا۔

    مزید...

  • بلوچوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے یونیورسٹی کا قیام

    اشاعت : ه.ش

    نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویج (نمل) نے بلوچستان کے شہر گوادر میں بلوچوں کو چینی زبان اور چین کے شہریوں کو بلوچی زبان سکھانے کے لیے یونیورسٹی کیمپس قائم کرنے کا اعلان کردیا۔

    مزید...

    • صفحه 209 از 589 قبلی 1 … 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر