تہران/زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے مختلف علاقوں خاص کر تہران میں اہل سنت کے نمازخانوں اور نمازیوں کے لیے رکاوٹیں پیدا کرنے ایران کے سنی علمائے کرام نے سخت برہمی کا اظہار کیاہے۔
اسرائیلی انتظامیہ نے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہری ’’اللد‘‘ کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عاید کر دی ہے، جس کے بعد فلسطینی شہریوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو علی الصباح خودکش دھماکے میں 14 افراد ہلاک، 23 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بس نیپال اور فلپائن سے تعلق رکھنے والے سکیورٹی گارڈز کو ڈیوٹی پر لیکر جا رہی تھی۔
مصر کی ایک عدالت نے معزول صدر ڈاکٹر محمد مرسی کو قطر کو ریاست کے راز فراہم کرنے کے الزام میں قصور وار قرار دے کر عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ماہ صیام کےدوران جہاں مسجد حرام میں زائرین بیت اللہ اور معتمرین کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوجاتا ہے وہیں تلاوت کلام پاک کے سیکڑوں اجتماعی حلقے قائم کرکے ان میں کتاب اللہ کی تلاوت کےساتھ ساتھ قرآن پاک کودرست تلفظ ساتھ پڑھنے کی تربیت بھی دی جاتی ہے۔
امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں پر پابندی لگانے کے بیان پر امریکی صدر براک اوباما نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ وہ امریکہ نہیں ہو گا جو ہم چاہتے ہیں۔‘
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں سوموار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا، کریک ڈاؤن میں ایک سرکردہ عالم دین سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مسجد حرام میں معتمرین اور زائرین کی تعداد کے غیر معمولی طور پر اضافے کے پیش نظر سعودی حکومت نے اللہ کے مہمانوں کی سلامتی اور تحفظ اور ان کی ضروری رہنمائی کی خاطر 30 ہزار پیشہ ور سیکورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں۔
سعودی عرب کی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران اندرون اور بیرون ملک سے بیت اللہ کی زیارت اور عمرہ کی سعادت کے لیے آنے والے مسلمانوں کی رہ نمائی کی خاطر بڑی تعداد میں مرد حضرات تعینات کیے ہیں وہیں خواتین زائرات کی رہ نمائی کے لیے 1040 پیشہ ور خواتین گائیڈز کی بھی […]
ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے تہران سمیت بعض بڑے شہروں میں اہل سنت کے نمازخانوں پر عائد پابندیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعلی ایرانی حکام سے مطالبہ کیا شیعہ شدت پسندوں کو لگام لائیں جو بیک وقت قوت اور تعصب سے لیس ہیں۔