آج : 4 September , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • “محمد” برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام قرار

    اشاعت : 04 09 2016 ه.ش

    “محمد” نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • “مکہ مکرمہ” کا صحیح ترجمہ یہ ہے

    اشاعت : ه.ش

    قرآن کریم میں مکہ مکرمہ کا ذکر متعدد ناموں سے کیا گیا ہے۔ تفاسیر اور تاریخ کی کتابوں میں بھی اس کے کئی نام آئے ہیں جن پر مسلمان راویوں اور مفسرین کا اتفاق ہے۔ تاہم زیادہ تر غیرملکی مراجع میں اس کے نام کے ترجمے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔

    مزید...

  • ازبکستان کے صدر اسلام کریموف انتفال کر گئے

    اشاعت : 03 09 2016 ه.ش

    ازبکستان کے صدر اسلام کریموف 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق آنجہانی صدر پر فالج کا حملہ ہوا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے رہنما کا رحم کی اپیل سے انکار

    اشاعت : ه.ش

    بنگلہ دیش کی سب سے بڑی مذہبی جماعت کو مالی مدد فراہم کرنے والے بزنس ٹائیکون نے ملک کے صدر سے معافی مانگنے سے انکار کردیا ہے، جس کے بعد اس بات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی سزائے موت پر جلد عمل درآمد کرادیا جائے گا۔

    مزید...

  • یورپ میں مسلمان خواتین کو حجاب لینے کی آزادی مل گئی

    اشاعت : ه.ش

    گزشتہ کئی دہائیوں سے جہاں یورپی معاشرہ اسلام فوبیا کا شکار ہے اور مسلم خواتین کے شرعی لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے وہیں اکثر لوگ وسیع النظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامی طرز زندگی کو تسلیم کرتے نظر آرہے ہیں۔

    مزید...

  • لاپتہ افراد کی بازیابی کم

    اشاعت : 01 09 2016 ه.ش

    کراچی میں بلوچوں کی بستی لیاری میں واحد بلوچ کے خاندان کو ایک خبر کی تلاش ہے اور وہ اس کے لیے خدائی مدد کے بھی طلب گار ہیں۔ وہ خبر یہ ہے کہ واحد بخش بلوچ خیریت سے ہیں۔

    مزید...

  • پولیس اہل کار کے “برقینی” سے روکنے پر برطانیوں کا ردعمل

    اشاعت : 30 08 2016 ه.ش

    برطانیہ میں خواتین کے تیراکی کے لباس “برقعنی” کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔

    مزید...

  • یمن میں سرکاری فوج کے تربیتی کیمپ پر خودکش حملہ، 60 اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    یمن میں سرکاری فوج کے تربیتی کیمپ پر خود کش حملے میں 60 اہلکار ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیلی عقوبت خانوں میں انتظامی حراست کے تحت 750 فلسطینی پابند سلاسل

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج اور پولیس کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے 750 فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم یا الزام کے انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت عقوبت خانوں میں ڈالا گیا ہے۔

    مزید...

  • الطاف حسین سے قطع تعلق کا اعلان

    اشاعت : 28 08 2016 ه.ش

    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے قائد متحدہ الطاف حسین سے قطع تعلق کا اعلان کردیا۔

    مزید...

    • صفحه 204 از 586 قبلی 1 … 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر