آج : 27 August , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • آر سی ایم پی کی مسلم خواتین آفیسرز کو حجاب پہننے کی اجازت

    اشاعت : 27 08 2016 ه.ش

    آر سی ایم پی کمشنر باب پالسن نے حال ہی میں ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر کوئی مسلم خاتون آفیسر چاہے تو حجاب پہن سکتی ہے۔

    مزید...

  • الطاف حسین کے خلاف شواہد برطانیہ بھجوانے کا فیصلہ

    اشاعت : 25 08 2016 ه.ش

    پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے ایک اہلکار کے مطابق وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی پاکستان مخالف اور نفرت انگیز تقاریر پر مبنی شواہد برطانوی حکومت کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اُن کے خلاف لندن میں کارروائی کی جا سکے۔

    مزید...

  • اسکاٹ لینڈ پولیس میں مسلم خواتین کو ’حجاب‘پہننے کی اجازت

    اشاعت : ه.ش

    اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کو بطور یونیفارم ’حجاب‘ پہننے کی اجازت دے دی۔

    مزید...

  • جموں و کشمیر پر مسلم ممالک کے سفیروں کو بریفنگ

    اشاعت : 23 08 2016 ه.ش

    وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے سفیروں کو بریفنگ دی۔

    مزید...

  • ترکی میں شادی کی تقریب میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک

    اشاعت : 22 08 2016 ه.ش

    ترکی کے جنوبی صوبے غازی انتپ میں شادی کی تقریب میں دھماکے سے کم ازکم 50 افراد ہلاک اور 94 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ پاکستان نے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    مزید...

  • سندھ میں مدارس کیلئے علماء کی مشاورت کے بغیر قانون بنا تو اٹھا کر پھینک دیں گے ، فضل الرحمٰن

    اشاعت : ه.ش

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمٰن نے سندھ حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر علماء کی مشاورت سے مدارس کے ضمن میں مشاورت کئے بغیر قانون کو نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو ایسے قانون کو ہم تار تار کر دیں گے اور اسے تسلیم نہیں […]

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت جاری، مزید 3 کشمیری شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی مسلسل 44 ویں روز بھی جاری ہے اور قابض فوج نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔

    مزید...

  • سرکاری ٹی وی اہل سنت سے باقاعدہ معافی مانگے

    اشاعت : 20 08 2016 ه.ش

    ایران کے ممتاز دینی رہ نما نے زاہدان کے خطبہ جمعہ انیس اگست دوہزار سولہ کے ایک حصے میں ایران کے ایک سرکاری ٹی وی چینل میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی پر شدید تنقید کرتے ہوئے سرکاری ٹی وی کے عہدیداروں سے مطالبہ کیا سنی برادری سے باقاعدہ معافی مانگیں۔

    مزید...

  • شام کی جیلوں میں ’تقریباً 18 ہزار قیدی جاں بحق‘

    اشاعت : 18 08 2016 ه.ش

    ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام میں زیر حراست افراد پر مبینہ طور پر جیلوں میں تشدد اور ریپ کے باعث تقریباً 18 ہزار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • امریکہ: مسلمانوں کیخلاف ہیٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ

    اشاعت : ه.ش

    امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی ہیٹ کرائم وارداتوں نے خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 208 از 589 قبلی 1 … 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر